رزق کے وظائفوظائف

3Raaton mein dolat sy maalamal hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

رات سونے سے پہلے یہ عمل کرو۔ تین راتوں میں ان شاء اللہ دولت پیسوں سے مالا مال ہو جاؤ گے۔ 300 کروڑ بھی ضرورت ہو مل جائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

رات سونے سے پہلے یہ عمل کر لو۔ تین راتوں میں ان شاء اللہ دولت پیسوں سے مالا مالا ہو جاؤ گے۔ 300 کروڑ کی بھی ضرورت ہو مل جائیں گے۔ آپ کو جتنے لاکھوں کی ، کروڑوں کی ضرورت ہے اتنی تعداد کے اندر آپ اس کو پڑھ لیں لیکن کم از کم 300 مرتبہ ضرور پڑھنا ہے 300 کروڑ کی اللہ تعالیٰ آپ کی ضرورت کو پورا فرما دے گا۔ اگر ایک روپیہ بھی آپ کے پاس نہیں ہے عمل کریں اور اس کا رزلٹ آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف رات کو آپ نے بستر پہ لیٹنا ہے بستر پہ لیٹتے ہی اول و آخر آپ نے تین یا سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد بستر پر لیٹے ہوئے 300 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آرہا ہے۔

سبحان اللہ والحمدللہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم

یہ تین تسبیح روزانہ پڑھ لیں۔ اگر 500 کروڑ چاہیے تو پھر پانچ سو مرتبہ پڑھیں۔ جتنا گُڑ ڈالتے جائیں گے۔ اتنا میٹھا ہوتا جائے گا اور ان شاء اللہ اتنا نصیب ہوگا اتنا نصیب ہوگا اتنا نصیب ہوگا کہ آپ کی نسلوں سے بھی کبھی پیسہ ، مال ، دولت ختم نہیں ہوگا۔ کم سے کم تین راتیں یہ عمل کرنا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad