
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اتوار کے دن یہ والا عمل ضرور کریں۔ پیسوں کی ریل پیل ہوگی بندشیں ختم ہوں گی۔ ہر طرف دولت ہی دولت ہوگی۔ اتوار چھٹی کا دن ہوتا ہے اور بہت سارے وظائف اس دن کے میں نے آپ کے ساتھ شیئر کیے ہیں اور ان کا بہت فائدہ ہوا۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ چھٹی کا دن ہوتا ہے اور اس دن میں خاص طور پر ایسے وظائف بھی دیے جاتے ہیں جو آپ چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے ہر حال میں کر سکتے ہیں کیونکہ اس دن گھر کے کام کاج بھی ہوتے ہیں۔ خواتین اکثر وظائف کرتی ہیں تو اتوار کا دن پھر پورا کام کاج میں ہوتا ہے تو وہ کام کاج کرتے ہوئے ان وظائف کو پڑھتی رہتی ہیں تو اس لیے میری کوشش ہوتی ہے جب میں دنوں کا وظیفہ لگاتا ہوں تو ایک دن پہلے میں اس کو ضرور پوسٹ کر دیتا ہوں تاکہ اگلے دن خوب احتمام کے ساتھ اس وظیفے کو کر لیا جائے تو اگر آپ کو رزق کی تنگی ہے ، پیسوں کی تنگی ہے ، مال کی تنگی ہے ، کاروبار کی تنگی ہے ، جاب کی تنگی ہے ، روزگار کی تنگی ہے تو یہ عمل آپ نے اتوار کے دن کرنا ہے اور سات سو چھیاسی مرتبہ چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے پڑھنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کیا کرنا ہے کہ اول و آخر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے۔ پھر یہ عمل کرنا ہے۔ اس عمل کو ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں اور وضو بے وضو کر سکتے ہیں اگر خواتین ناپاکی کی حالت میں ہیں پھر بھی وضو کر کے اس عمل کو کر لیں ان شاء اللہ اس سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا آپ نے یہ دعا پورے دن میں 786 مرتبہ پڑھنی ہے بس مغرب سے پہلے پہلے آپ نے اس کو مکمل کرنا ہے جب عمل پورا ہو جائے پھر اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے دعا کرنی ہے۔ اگلے اتوار تک دیکھئے گا کہ ایک پیسے کی بھی آپ کو کمی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





