
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
آج پانچ ربیع الاول ہے اپنے ذاتی گھر اور کاروبار کے لیے خاص درود شریف صرف تین تسبیح آپ نے پڑھنی ہیں۔ ماہِ ربیع الاول کا مہینہ چل رہا ہے اور اللہ تعالیٰ اس مہینے کی خاص رحمتیں ، برکتیں ہم سب کو نصیب فرمائیں اور اس مہینے کی برکت سے اللہ ہمارے گھر میں، مال میں، رزق میں، اولاد میں، پیسوں میں، کاروبار میں برکت عطا فرمائے اور اس مہینے اللہ تعالیٰ ہمیں زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے اور کوشش کیا کریں وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کی کثرت زیادہ کریں۔ کم از کم 12 ربیع الاول تک آپ کی زبان پر ہر وقت یہ درود شریف ہو دیکھئے گا کہ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگیوں کو کیسے بدلتے ہیں ، آپ کی قسمت کے ستارے کیسے چمکتے ہیں تو اگر آپ اپنا ذاتی گھر چاہتے ہیں اور اپنا ذاتی کاروبار چاہتے ہیں تو آج کے دن کم از کم تین تسبیح اس کی پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد اس وظیفے کی تین تسبیح پڑھنی ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے۔ ان شاء اللہ اگلے ربیع الاول تک اللہ تعالیٰ آپ کو یہ دونوں چیزیں نصیب فرما دیں گے۔ اپنا ذاتی گھر بھی آپ کے پاس ہو گا اور اپنا کاروبار بھی ہوگا۔ ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





