
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
درودِ حب ! اس ربیع الاول شریف اپنی محبت کو یہ ہدیہ کرو اور پوری زندگی کے لیے اس کو مٹھی میں کرو۔ یہ درودِ حب ہے اور خاص محبت کے لیے اور جائز محبت کے لیے اس کو پڑھا جاتا ہے جیسے میاں بیوی کی محبت ہے یا آپس رشتہ داروں کی آپس میں محبت ہے محرم کی آپس میں محبت ہے یا جہاں آپ شادی کا ارادہ اور شادی کرنا چاہتے ہیں وہاں کچھ مسائل بن چکے ہیں وہاں آپ کر سکتے ہیں ، شادی کے لیے کسی کو راضی کر سکتے ہیں کسی کو اپنے تابع کر سکتے ہیں کسی کو اپنی مٹھی میں کر سکتے ہیں کسی کو ہمیشہ کے لیے اپنا بنانا چاہتے ہیں تو یہ درودِ حب پڑھا جاتا ہے اور اس درودِ حب کی جو تعداد ہے وہ تعداد آپ سمجھ لیجئے اس کے تعداد جو ہے وہ 419 ہے۔ یہ اس کی تعداد ہے خاص تعداد ہے یہ پڑھ کر روزانہ آپ نے جو آپ کا محبوب ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں یا میاں بیوی ہیں جو آپس میں ناراض ہیں اور آپس میں لڑائی جھگڑا کرتے ہیں یا کچھ بھی ہوتا ہے پڑھ کر آپ نے کہنا ہے کہ اے اللہ! اس کا ثواب اس شخص کو ہدیہ کر رہا ہوں یا کر رہی ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں پھر جو تعداد بتائی ہے اس تعداد سے اوپر نہ نیچے پڑھنا ہے۔ کم از کم گیارہ دن اس کو پڑھ لیں محبوب ہمیشہ کے لیے مٹھی میں ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





