
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
رجب کا چاند دیکھ کر جو یہ عمل کر لیتا ہے پورا سال محبوب اس کی مٹھی میں رہتا ہے تو اگر آپ چاہتے ہیں آپ کا پورا سال محبوب مٹھی میں ہو ، آپ کے قدموں میں ہو ، آپ کی دسترس میں ہو ، جو کہیں جیسا کہیں جس طرح کہیں ہر بات مانے تو آج یا کل کیونکہ آج جب میں آرٹیکل اپلوٹ کر رہا ہوں تو انتیس 29 جمادی اُسانی ہے تو شاید آج چاند طلوع ہو جائے یا کل ان شاء اللہ چاند طلوع ہو جائے گا تو آپ نے یہ دھیان رکھنا ہے جیسے ہی آپ کو معلوم ہو کہ چاند طلوع ہو چکا ہے تو دو عمل کے طریقے ہیں ایک تو یہ کہ آپ نے چاند کو دیکھ کر عمل کرنا ہے اب اگر پہلی تاریخ کو چاند نظر نہیں آرہا تو دوسری تیسری تین تاریخ میں جس دن آپ کو چاند نظر آئے آپ نے عمل کرنا ہے لیکن پہلی کوشش ہو کہ یکم رجب کو ہی چاند کو دیکھیں۔ دوسری چیز یہ ہے کہ اگر آپ کو چاند نظر آتا ہی نہیں روز نہیں آرہا آج دیکھا چاند نظر نہیں آرہا پھر بھی آپ عمل کریں چاند والی سائٹ پر دیکھتے ہوئے لیکن کھلے آسمان کے نیچے آپ نے عمل کرنا ہے اور محبوب کی تصور پر دم بھی کرنا ہے ، محبت کے اور چاند کے حوالے سے جو مکس وظائف ہیں چیزیں ہیں محبت کے حوالے سے جب یہ مکس آتی ہیں تو بڑا فائدہ دیتی ہیں۔ ہم نے پہلے بھی بہت سارے دیئے ہیں الحمدللہ جو پوزیٹیو ریسپانس آتا ہے وہ چاند کے حوالے سے وظائف ہوتے ہیں اور یہ میں نے اپنی زندگی کے اندر دیکھا ہے کہ چاند کے حوالے سے جو وظائف ہیں وہ بڑے فائدہ مند ہوتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ جب آپ کو معلوم ہو کہیں سے بھی معلوم ہو جائے پتہ چل جائے کہ رجب کا چاند طلوع ہو چکا ہے پہلے تو آپ نے سب سے پہلے وہ دعا پڑھنی ہے جو دعا سرکار دو عالمﷺ نے پڑھی۔ ” اَللّٰهُمَّ بَارِکْ لَنَا فِيْ رَجَبَ وَشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ ” تو یہ آپ نے ضرور پڑھنی ہے اس کو یاد کر لیں۔ سب سے پہلا کام جیسے ہی کانوں میں آواز پڑے کہ رجب کا چاند طلوع ہو چکا ہے تو آپ نے پڑھنا اَللّٰهُمَّ بَارِکْ لَنَا فِيْ رَجَبَ وَشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ اور اس کے بعد آپ چاند جب دیکھیں گے تو چاند دیکھتے ساتھ ہی آپ نے یہ پڑھنا ہے۔ ” اللّهمَّ أهِلَّهُ عليْنا بالأمْن والإيمان، وَالسَّلامَةِ وَالإسلامِ، ربِّي وربُّكَ اللهُ، هِلالُ رُشْدٍ وخيرٍ ” اس کا 2024 میں آپ کو ایسا ریزلٹ ملے گا آپ کی محبت کا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا کہ ایسا کیسے ہو سکتا ہے بلکہ یہ ہنڈر پرسنٹ عمل ضرور کرتا ہے تو عمل کر کے دیکھیں گے بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




