
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
12 ربیع الاول شریف تک جتنے بھی دن ملیں روزانہ اس تعداد میں پڑھ کر جس پر دم کرو گے۔ ہمیشہ تابعدار رہے گا۔ جس دن آپ یہ آرٹیکل پڑھیں اس دن سے لے کر 12 ربیع الاول تک آپ نے روزانہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے اور اس کی تعداد آپ کے محبوب کے نام کے حروفِ اعداد ہیں۔ حروفِ اعداد کیسے نکالے جاتے ہیں وہ بڑا ہی آسان ہے آپ نے گوگل پہ جانا ہے گوگل پہ جا کے لکھیں حروفِ اعداد آپ کے پاس آجائیں گے۔ کوئی بھی ایک لے لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اب آپ نے اپنے محبوب کے نام کے الفاظ تو توڑنا ہے۔ جیسے میرا نام بلال ہے تو میرے حروف اعداد ہوں گے ب ، ل ، الف ، ل۔ اسی طرح لفظ توڑ کر حروفِ اعداد نکالنے ہیں۔ ہر لفظ کے نیچے اس کا نمبر لکھا ہو گا وہ سب کے نکال کر پھر ان کو آپ نے جمع کر لینا ہے جمع کریں گے جو اعداد آئیں گے اتنی مرتبہ آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔ جو سکرین پر آ رہا ہے۔
پہلے آپ نے ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھنی ہے اور اس کے بعد سارا دن میں آپ نے چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے یہ وظیفہ جتنی تعداد نکلی ہے اتنی مرتبہ پڑھنا ہے۔ پڑھ کر محبوب کی تصویر کے اوپر دم کرتے جائیں اور پھر اس کا رزلٹ دیکھتے چلے جائیں تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





