رزق کے وظائفوظائف

Allah name wazifa for money and rizq-Mufti Bilal Qadri

اللہ تعالیٰ کا خاص اسمِ اعظم جس کو نصیب ہو گیا دنیا ذلیل ہو کر اس کے پاس آئے گی۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اللہ تعالیٰ کا خاص اسمِ اعظم جس کو نصیب ہو گیا۔ دنیا ذلیل ہو کر اس کے پاس آئے گی۔ کروڑپتی بھی ہو جائے گا۔ لوگوں کے دل مسخر کرنے کے لیے ، لوگوں کے دلوں پر قابو کرنے کے لیے ، اپنے رزق میں / روزی میں / مال میں / پیسے میں / کاروبار میں برکت کے لیے یہ اسمِ اعظم بہت زیادہ فائدہ دیتا ہے اور ہمارے سارے وظائف ساری چیزیں اسمِ اعظم کے ساتھ ہیں اور اسمِ اعظم ایسی طاقت ہے کہ اس کے ذریعے جو مانگو گے اللہ عطا کرے گا۔ یہ میرے نبی کریم ﷺ نے فرمایا اور اسمِ اعظم کو ڈھونڈنے میں لوگوں کی زندگیاں لگ جاتی ہیں اور آپ کو یہ بیٹھے بٹھائے میں دے رہا ہوں۔ اس اسمِ اعظم کو اپنی زندگیوں میں لے آئیں۔ بہت ساری ایسی بہنیں ہیں جو کہتی ہیں کہ مفتی صاحب ہم نے وظائف کیے ہیں وہ مقصد حاجت ہمیں لگتا نہیں تھا کہ پوری ہوگی لیکن اب دل کو خوشی ہے ، تسلی ہے کہ اب زندگی کے سارے معاملات ٹھیک ہو جائیں گے تو یہ اسمِ اعظم خاص آپ کو دینے جا رہا ہوں۔ ان شاء اللہ جس مقصد کے لیے ، جس حاجت کے لیے ، جس مراد کے لیے آپ یہ وظیفہ / اسمِ اعظم کریں گے اللہ اس کو قبول فرمائے گا اور ساتھ ہی ساتھ اللہ آپ کے رزق میں ، روزی میں اتنی برکتیں عطا فرمائے گے کہ دنوں کے اندر اندر ان شاء اللہ آپ کروڑپتی بن جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے عصر کے بعد اور عشاء کی نماز کے بعد فرض نمازوں کے بعد اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ اسمِ عظم تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

ism e azam dua for dolat

اس اسمِ اعظم کی زکوٰة تو بہت بڑی ہے جو خاص اجازت چاہتے ہیں ان کو میں خاص اس کی زکوٰة بھی بتاؤں گا لیکن اس کے لیے آپ کو میرے پاس آنا پڑے گا اور اگر اس کو مکمل طور پر کرنا چاہتے ہیں تاکہ دوسروں کو بھی اس سے فائدہ دے سکیں تو اس کے لیے ہم نے ایک سلسلہ شروع کیا ہے بہت سارے لوگوں نے ہم سے رابطہ کیا ہے تو ان شاء اللہ ان میں سے ہم چند لوگوں کا چُناؤ کریں گے تو اس عمل کو کیجئے اور اپنی حاجتوں کو ، مرادوں کو پورا کیجئے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad