ربیع الاول کے وظائفوظائف

Rabi Ul Awal ka chand mubarak wazifa for love-Mufti Bilal Qadri

ربیع الاول کا چاند مبارک دیکھ کر محبت کا یہ عمل کرنا ہرگز مت بھولیں۔ محبوب ہمیشہ کے لیے مٹھی میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

ربیع الاول کا چاند مبارک دیکھ کر محبت کا یہ عمل کرنا ہرگز مت بھولیں۔ محبوب ہمیشہ کے لیے مٹھی میں۔ اگر محبوب کو ہمیشہ کے لیے مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں ابھی چاند طلوع ہونا ہے کل یا پرسوں اور پھر یہ چاند ایک سال بعد طلوع ہونا ہے تو اس لیے اگر ابھی یہ عمل کر لیں گے تو فائدہ ہوگا نہیں تو پھر آپ کو ایک سال انتظار کرنا پڑے گا۔ اچھا یہ عمل آپ نے چاند کو دیکھ کر ہی کرنا ہے یعنی چاند نظر نہیں آیا پھر یہ نہیں کرنا۔ چاند کی پہلی ، دوسری یا تیسری کو کر سکتے ہیں۔ چاند کو دیکھ کر عمل کرنا ہے اور محبوب کی تصویر پر دم کر دینا ہے بس یہی آپ کے لیے کافی ہو جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ جیسے ہی آپ کو چاند نظر آئے ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد آپ نے ایک دفعہ چاند کی دعا پڑھنی ہے جو سکرین پر آ رہی ہے۔

چاند کی دعا

چاند کی دعا پڑھنے کے بعد 79 مرتبہ چاند کو دیکھتے ہوئے یہ وظیفہ پڑھتے جانا ہے۔

یاحنان یامنان بحق ھو الرحمٰن الرحیم

79 مرتبہ جب اس وظیفے کو پڑھ لیں گے اس کے بعد اکیس مرتبہ آپ نے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں ” پڑھنا ہے۔  پہلے فلاں کی جگہ پر محبوب کا نام لینا ہے اور دوسرے فلاں کی جگہ پر اپنا نام لینا ہے اور اس کی تصویر پر دم کرتے جائیں اور پھر اس کا رزلٹ بیٹھ کر پورا سال دیکھتے جائیں۔ ایسی محبت پائیں گے کہ کبھی خواب میں بھی نہ سوچی ہوگی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad