ربیع الاول کے وظائفوظائف

12th Rabi Ul Awal tak mohabbat ka ye wazifa zaroor karein-Mufti Bilal Qadri

بارہ ربیع الاول تک یہ پڑھ کر محبوب کی تصویر پر دم کریں۔ ہمیشہ غلام بن کر رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

بارہ ربیع الاول تک یہ پڑھ کر محبوب کی تصویر پر دم کریں۔ ہمیشہ غلام بن کر رہے گا۔ یہ عمل آپ نے بارہ ربیع الاول تک کرنا ہے جب بھی آرٹیکل پڑھیں اس عمل کو اسی دن سے شروع کر دیں۔ ایک دن بھی آپ کو ملے آپ نے اس عمل کو لازمی کرنا ہے لیکن جتنے زیادہ دن کریں گے اتنا زیادہ آپ کو فائدہ ہوگا۔ یہ عمل صرف 179 مرتبہ عصر کی نماز کے بعد روزانہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

الا تعلو علی واتونی مسملین یاخیر المقصودین یاخیر المطلوبین

179 مرتبہ اس وظیفے کو پڑھنے کے بعد صرف محبوب کی تصویر پر دم کر دینا ہے اگر اس نے آپ کا نمبر بلاک کیا ہوگا تو آپ اس کے نمبر پر بھی دم کر سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ آپ کو ان بلاک بھی کر دے گا اور آپ کے ساتھ راضی بھی ہو جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad