محبت کے وظائفوظائف

Most powerful wazifa for love-Mufti Bilal Qadri

دائیں انگوٹھے پر اپنا نام بائیں انگوٹھے پر محبوب کا نام۔ دونوں کو ملا کر یہ عمل کریں اور محبت میں معجزہ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم و رحمۃ اللہ:

دائیں انگوٹھے پر اپنا نام بائیں انگوٹھے پر محبوب کا نام۔ دونوں کو ملا کر یہ عمل کریں اور محبت میں معجزہ دیکھیں۔ میں ابھی طریقہ بتاؤں گا یہ عمل کریں اور محبت میں معجزہ ہوتا ہوا دیکھیں یہ ایک بہت ہی پیارا عمل ہے۔ جو چاہتے ہیں ان کی محبت کے اندر معجزہ ہو جائے ، اللہ تعالیٰ ان کی محبت ان کو نصیب فرمائے ، محبوب کے ساتھ شادی ہو جائے ، شادی کی رُکاوٹیں دُور ہو جائیں۔ غلط فہمی ہے تو وہ ختم ہو جائے ، آپس میں اتفاق ، اتحاد محبت ہو جائے بڑا ہی آسان عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس عمل کے دو طریقے ہیں پہلا یہ ہے کہ آپ کے پاس اپنے محبوب کی تصویر ہو۔ دوسرا اگر تصویر نہیں بھی ہے تو عمل کر سکتے ہیں لیکن اگر تصویر ہے تو اس عمل کا آپ کو ڈبل فائدہ ہوگا اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ آپ نے سات رات یہ عمل کرنا ہے۔ ہفتے کے دن سے اس عمل کو شروع کرنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ان دونوں تصویروں کو ملا لینا ہے جو آپ کے نام والا انگوٹھا ہے اس پر اس کی تصویر ہو اور جو اس کے نام والا انگوٹھا ہے اس  پر آپ کی تصویر ہو ٹھیک ہے۔ دونوں انگوٹھوں کو ملانا ہے اور اس طرح یہ انگوٹھے آپ نے بند کر کے سینے کے اوپر ہاتھ رکھ دینا ہے اور اس کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے جو سکرین پر آرہا ہے۔

یارحمٰن الدنیا ویارحیم الآخرۃ

اگر تصویر ہے تو زیادہ فائدہ ہے اگر نہیں ہے تب بھی عمل کام کرے گا۔ اگر تصویر نہیں ہے تو تھوڑے دن دم کریں پھر انگوٹھے ملائیں دم کریں پھر ملائیں۔ اگر تصویر ہے تو پھر عمل ختم کر کے دونوں تصویروں پر ایک بار ہی دم کر دیں۔ سات رات عمل کیجئے ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad