
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
درود شفاء ربیع الاول شریف میں ہر روز یہ درود پڑھ کر دم کریں۔ خود پیئے اور گھر والوں کو پلائیں۔ ہر قسم کی روحانی جسمانی بیماری اللہ تعالیٰ دور فرما دیں گے۔ ماہِ ربیع الاول شریف شروع ہو چکا ہے۔ اللہ تعالی اس ماہِ ربیع الاول کی برکتیں ، سعادتیں ہم سب کو نصیب فرمائیں۔ اس ماہِ ربیع الاول کی اللہ تعالیٰ ہر قسم کی نعمتیں ہمیں بھی عطا فرمائے اور اس ماہِ ربیع الاول ہمیں اللہ تعالیٰ زیادہ سے زیادہ خاص درود شریف پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس میں بھی کوشش کیا کریں کہ درودِ ابراہیمئ کی کثرت کریں۔ اللہ تعالیٰ اس ماہِ مبارک کی ہر سعادت ہمیں عطا فرمائے اور اس کی برکت سے اللہ تعالیٰ ہمارے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت عطا فرمائے۔ اللہ تعالی اس ماہِ مبارک کے صدقے ہمیں ہر قسم کی نظرِ بد سے ، حسد سے ، بندشوں سے ، شریر لوگوں کے شر سے ، دشمنوں سے محفوظ فرمائیں تو یہ آج کا درودِ شفاء کم از کم 12 ربیع الاول تک روزانہ صرف آپ نے اکتالیس مرتبہ پڑھنا ہے۔ صبح فجر کی نماز کے بعد اور سورج نکلنے سے پہلے پہلے اس کو پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
پانی پہ دم کریں خود پیئیں گھر والوں کو پلائیں۔ نظر ، حسد ، بندش سب کچھ دور ہوگی۔ شریر لوگوں کے شر سے ، دشمنوں سے اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائیں گے اور گھر سے ہر قسم کی تنگی ، تنگدستی ، پریشانی دور ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





