دنوں کے وظائفوظائف

Peer k din ghar sy tangdasti khatam karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

پیر کے مبارک دن حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا کی یہ دعا پڑھا کریں۔ ہمیشہ فقروفاقہ ، تنگی ، تنگدستی سے محفوظ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

پیر کے مبارک دن حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا کی یہ دعا پڑھا کریں۔ ہمیشہ فقروفاقہ ، تنگی ، تنگدستی سے محفوظ۔ یہ تسبیحات اپنی زندگی میں شامل کر لیں ان شاء اللہ زندگی آپ کی خوشیوں سے بھر جائے گی اور آپ کی نسلیں بھی کبھی محتاج نہ ہوں گی۔ پیر والے دن اس تسبیح کو 101 مرتبہ آپ ضرور پڑھ لیں۔ کوشش کریں اگر روزانہ پڑھ سکتے ہیں ضرور پڑھیں ہر نماز کے ساتھ اس کو تھوڑا تھوڑا کر کے پڑھنا چاہیں تو تب بھی آپ پڑھ سکتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے ساتھ شیئر کرنا ہے۔ پیر کے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح کوئی سا بھی استغفار پڑھیں۔ پھر ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح اس کی پڑھنی ہے جو سکرین پر آ رہی ہے۔

یا اول الاولین ویا آخر الاخرین ویا ذالقوت المتین ویاراحم المساکین ویا ارحم الرحمین

پانچ نمازوں کے اوپر اس کو تقسیم کر کے بھی پڑھ سکتے ہیں  پڑھتے جائیں اور دُعا کرتے جائیں ہر حاجت ، مراد ، منت آپ کی پوری ہو گی۔ چاہے وہ دولت کی حاجت ہے ، کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں جو بھی دل میں تمنا ہو گی وہ پوری ہو جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad