چہرے کی خوبصورتی کا وظیفہوظائف

Chehre pe aisa noor ke log dekhte reh jain-mufti bilal qadri

کسی بھی کریم پر اللہ کے یہ دو نام پڑھ کر دم کریں۔ رات سوتے وقت لگائیں۔ چہرے پر ایسا نور لوگ دیکھتے رہ جائیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم و رحمت اللہ:

کسی بھی کریم پر اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام پڑھ کر دم کر دیں رات سوتے وقت لگائیں سات دن گیاراں دن یا اکیس دن لگائیں چہرے پر ایسا نور کہ لوگ دیکھتے رہ جائیں گے۔ بیوٹی کے حوالے سے مجھے بہت زیادہ کومینٹس آ رہے تھے ہم نے ایک اپنی بیوٹی کے حوالے سے شارٹ ویڈیو بھی لگائی تھی جو کہ ملین کے اوپر گئی ہے اور بہت سارے لوگوں نے اس کا اچھا فیڈبیک دیا ہے اور اس کا پوزیٹیو ریسپونس آیا ہے اور کئی بہنیں ایسی تھی جنہوں نے کہا کہ مفتی صاحب واقعی آپ کے اس عمل نے بہت اثر دکھایا ہے جو ہم کافی ٹائم سے کریمیں لگا رہی تھی ہمیں وہ فائدہ نہیں ہو رہا تھا کہ جب ہم نے یہ دم کر کے لگانا شروع کیا ہے تو بڑا ہی ہمیں فائدہ ہوا ہے تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے چہرے کے جتنے بھی مسائل ہیں ختم ہو جائیں ڈارک سرکل ہیں یا آپ کے چہرے کے اوپر کچھ دانے ہیں سب ختم ہو جائیں گے اور چہرہ بالکل صاف ہو جائے گا۔ بعض افراد کا چہرہ ٹھیک ہوتا ہے لیکن اس میں ایک ایسی بےنوری ہوتی ہے کہ اس کے اندر کشش نہیں ہوتی تو اس عمل سے چہرے کے اوپر کشش بھی آ جائے گی چہرے پہ خوبصورتی بھی آ جائے گی اور چہرہ آپ کا نور سے بھر جائے گا اور چودھویں رات کا چاند کیا اس سے بھی زیادہ آپ کا چہرہ چمکنے لگ پڑے گا۔

کوئی سی بھی آپ کریم لے لیں اور آپ اگر کریم نہیں بھی ہے آپ اپنے ہاتھوں پر دم کر سکتے ہیں آپ پانی کے اوپر دم کر سکتے ہیں کسی بھی چیز کے اوپر آپ نے دم کرنا ہے جو آپ نے چہرے پر لگانی ہے تو پانی کے اوپر دم کریں گے تو اس سے آپ منہ دھو لیں گے۔ کریم کے اوپر دم کریں گے تو روزانہ آپ نے کرنا ہے ڈیلی کرنا ہے اور میں نے آپ کو بتا دیا ہے سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن یا زیادہ زیادہ اکتالیس دن آپ نے عمل کرنا ہے اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھنے ہیں اس سے پہلے آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر درود شریف پڑھتے ہیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے یہ دو نام پڑھنے ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہے ہیں۔

khubsurat hone ki dua

یہ پڑھنا ہے تین سو تیرہ 313 مرتبہ اب جو بھی آپ کے پاس کریم ہے پانی ہے یا جو بھی چیز ہے اس کے اوپر آپ نے دم کر کے رکھ دینا ہے اور پھر رات کو اس کو لگا لیں اور کوشش کریں کے رات کو  سوتے وقت عمل بھی کریں اس کے بعد آپ نے کریم چہرے پر یا پانی سے منہ دھو کے آپ سو جائیں صبح اٹھ کے ریزلٹ دیکھئے گا ہنڈر پرسنٹ آپ کو اس کا اچھا ریزلٹ ملے گا اور ایسا ریزلٹ ملے گا کہ ان شاء اللہ آپ کا ایسا چہرہ چمکے گا کہ لوگ آپ سے پوچھیں گے کہ آج کل کونسی کریم لگاتی ہو تو آپ نے پھر یہ ضرور بتانا ہے کہ ہم یہ عمل کر کے لگاتی ہیں ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad