
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
ہفتہ کے دن کا خاص درود شریف بال بال قرضوں میں جھکڑا ہوا ہے۔ اللہ تعالیٰ نجات عطا فرمائے گا۔ کروڑپتی ہوں گے۔ ابھی ایک بھائی تھے کراچی سے انہوں نے رابطہ کیا ان کے بہت برے حالات تھے کاروباری شخص تھے ان کو کاروبار میں بہت بڑا نقصان ہوا تھا کہ وہ کروڑپتی سے اس وقت زیروپتی ہو گئے ہیں تو کہتے ہیں کہ کچھ ایسا عمل دیں کوئی ایسی چیز دیں کہ قرضوں سے جان چھوٹ جائے تو ان کو میں نے یہ درود شریف پڑھنے کے لیے دیا تھا جس کے بعد ان کا وہ قرض بھی اُتر گیا اور اب ان کا کاروبار پہلے کی طرح چلنے لگ پڑا ہے تو اگر آپ بھی دولت چاہتے ہیں تو یہ والا عمل کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ خاص ہفتے کے دن کیجئے اور اس عمل کو آپ پورا ہفتہ کر سکتے ہیں۔ کوشش کریں کہ روزانہ ایک تسبیح اس درود شریف کی کسی بھی وقت پڑھ لیں یا تھوڑا تھوڑا کر کے پڑھ لیں یا ہفتے کے دن آپ نے تین تسبیح اس کی لازمی پڑھ لینی ہیں۔
اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد کچھ عرصہ لگاتار یہ وظیفہ پڑھ لیجیئے ان شاء اللہ قرضوں سے ایسی نجات ملے گی کہ پھر آپ لوگوں کو قرض دینے والے بن جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





