
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
تین ربیع الاول کا خاص عمل یہ تین ربیع الاول بدھ کا دن بن رہا ہے۔ اس عمل کے کیا فائدے ہوں گے؟ نمبر ایک بے اولادوں کو اولاد نصیب ہوگی ، نمبر دو بے روزگاروں کو روزگار نصیب ہوگا ، نمبر تین محتاجوں کو فقیروں کو خوب رزق دولت نصیب ہوگا ، نمبر چار بے گھروں کو اللہ تعالی اپنا گھر عطا فرمادے گے۔ اتنے زیادہ فائدہ ہیں ابھی گننے کے لئے بیٹھ جاؤں تو آرٹیکل بہت زیادہ لمبا ہو جائے گا لیکن آپ نے اگر یہ عمل کر لیا تو رب کی ذات آپ کے کو وہ وہ نعمتیں عطا کرے گی کہ آپ نے کبھی زندگی میں کبھی خواب میں بھی نہ دیکھی ہوں گی۔ تو کون سا عمل ہے کیسے کرنا ہے ابھی شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
3 ربیع الاول کا وظیفہ اور پڑھنے کا طریقہ:
3 ربیع الاول والے دن آپ نے ظہر کی نماز کے بعد سے عصر کے درمیان یہ عمل کرنا ہے۔ دوسری بات آپ اس کو بارہ ربیع الاول تک بھی کر سکتے ہیں روزانہ ظہر سے عصر کے درمیان آپ نے پڑھنا ہے صرف اور صرف 171 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے۔ یہ ایک درود شریف ہے جیسے میں نے آپ کو بتلایا کہ درود شریف میری نظر میں درود شریف سے بڑا کوئی وظیفہ نہیں۔ درود شریف سے بڑی کوئی دعا نہیں ، درود شریف سے بڑی کوئی عبادت نہیں تو آپ نے یہ درود شریف پڑھنا ہے۔
اتنا سا آپ نے 171 مرتبہ پڑھنا ہے اور میں نے آپ کو بتلا دیا کس وقت کے اندر پڑھنا ہے تو ضرور عمل کر لیجئے انشاءاللہ رب کی ذات آپ سے خوش ہو جائے گی جب رب کی ذات خوش ہو جائے گی تو آپ کو ساری نعمتیں مل جائیں گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





