
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
اس وظیفے کے بعد جس کا نام لوگے۔ آپ کے بنا جینا حرام ہو جائے گا۔ فوری رابطہ بھی ہوگا اور رابطہ بھی بحال ہو گا یہ تین چیزیں میں نے ایک وظیفے کے اندر سمیٹھنی ہیں تین چیزیں ہیں پہلی بات جو ہے وہ کہتے ہیں کہ مفتی صاحب ہم چاہتے ہیں کہ ہماری محبت / محبوب ایسا ہو جائے کہ جب تک وہ ہم سے بات نہ کرے رابطہ نہ کرے اُسے چین ہی نہ آئے۔ دوسرا کہتے ہیں محبوب ناراض ہے ، بات نہیں کر رہا اگر ہم اس کو کال کرتے ہیں تو کال سنتا بھی ہے بات بھی کرتا ہے لیکن خود سے کال نہیں کرتا ناراضگی ہے تیسرا کہتے ہیں رابطہ بحال نہیں ہو رہا آج مہینہ ہو گیا ، دو مہینے ہو گئے ، چھے مہینے ہو گئے ، سال ہو گیا ، ہفتہ ہو گیا پہلے صبح شام کال کرتا تھا لیکن اب کال نہیں کرتا اور زیادہ بات بھی نہیں کرتا ۔ تو ان تینوں چیزوں کے لیے یہ چھوٹا سا وظیفہ ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ قرآن پاک کی ایک آیت ہے۔ آپ نے عصر کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے کسی سے بات کیے بغیر اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے پانچ سو 500 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
اتنا سا آپ نے پڑھنا ہے اس کو پڑھنے سے پہلے آپ نے اپنے محبوب کی تصویر کو دیکھنا ہے پھر یہ عمل پڑھنا ہے اس کے بعد اس کی تصویر پر ، تصور پر دم کر دینا ہے دم کرنے کے بعد آپ نے صرف گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں ” پڑھنا ہے۔ یہاں جن دو بندوں کا نام لیں گے وہ دو بندے دو جسم اور ایک جان ہو جائیں گے بہت ہی کمال کا عمل ہے گیارہ سے اکیس دن آپ اس کو کر سکتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




