
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
پیر کے دن اس دعا کی کثرت کیا کریں۔ پورا ہفتہ رُکاوٹوں ، بندشوں سے محفوظ۔ بےحساب رزق ، بے تحاشہ دولت۔ تو اگر پیر والے دن آپ یہ عمل کر لیں تو اگلے پیر تک آپ کی ہر ضرورت ان شاء اللہ غیب سے پوری ہو جائے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پیر کے دن صبح اُٹھیں۔ ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح تیسرا کلمہ کی پڑھیں اور دن بھر میں کم از کم تین تسبیح یہ دعا پڑھنی ہے جو سکرین پر آ رہی ہے۔
اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ بھی ضرور پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد دن بھر چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں اس کو پڑھتے رہیں لیکن پاکی کی حالت میں باوضو ہو کر اس کو پڑھنا ہے۔ ہر قسم کی نظرِ بد ، حسد ، بندش ، شریر لوگوں کے شر ، دشمنوں سے ، جادو سے ، تعویز سے پورا ہفتہ حفاظت بھی رہے گی اور ساتھ ساتھ آپ کے رزق میں ، روزی میں اضافہ بھی ہو گا تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





