رزق کے وظائفوظائف

7Din mein dolatmand hone ka raaz-Mufti Bilal Qadri

صرف ایک ہی روٹی سے خوب دولت مند ہونے کا خاص راز۔ صرف 7 دن میں اس عمل کا رزلٹ آنکھوں کے سامنے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

صرف ایک روٹی سے خوب دولت مند ہونے کا خاص راز۔ صرف سات دن میں اس عمل کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں۔ اگر گھر میں تنگی ہو چکی ہے ، رزق میں بےبرکتی ہو چکی ہے ، رزق کم ہو چکا ہے ، آپ کا کچن آپ کے رزق سے خالی ہو چکا ہے ، راشن نہیں ہے / کام نہیں ہے بےروزگاری ہو چکی ہے ، کہیں سے ضرورت پوری نہیں ہو رہی ہے ، کاروبار کرتے تھے کاروبار ڈاؤن ہو گیا تو یہ ایک چھوٹا سا عمل ہے صرف سات دن آپ نے ایک روٹی پکانی ہے اور اس پر یہ عمل کر کے اس کا یہ ایک کام کرنا ہے جو میں ابھی بتاؤں گا۔ جمعرات سے عمل شروع کرنا ہے جو بدھ کی ظہر سے عصر کے درمیان آپ نے مکمل کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ عمل آپ نے سات دن کرنا ہے جمعرات سے شروع کرنا ہے بدھ کے دن ظہر سے عصر کے درمیان کرنا ہے۔ روزانہ ایک روٹی آپ نے پکانی ہے اور ایک روٹی کے لیے آپ آٹا گوند لیں۔ کوشش کریں کہ وہی آٹا سات دن چلے۔ اس آٹے گوندتے وقت آپ نے اس آٹے کے اوپر 41 مرتبہ آیت الکرسی پڑھ کر دم کر دینی ہے۔ اب جب آپ اس سے پیڑا لیں گے آٹا روٹی بنائیں گے تو جب توے کے اوپر رکھیں گے دوسری سائٹ پلٹیں گے تو اس کے اوپر انگلی سے آپ نے اللہ تعالیٰ کے دو نام ” یاوھاب یاسمیع " لکھ دینے ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ یاوھاب یاسمیع  پھر آپ نے وہ روٹی پوری پکا لینی ہے پھر وہ روٹی کسی مستحق کو دے دیں۔ کم از کم ایک روٹی آپ نے ضرور دینی ہے بس بدھ والے دن جب عمل مکمل ہوگا۔ بدھ والے ظہر سے عصر کے درمیان مستحق کو روٹی دے دیں گے تو ان شاء اللہ انہی دنوں کے اندر آپ اپنے رزق میں ، روزی میں برکت اضافہ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad