محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko Muthi mein Karny ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

اس عمل کو کرنے کے بعد محبوب کا آپ کے بنا جینا ایک منٹ کیلئے بھی مشکل ہو گا۔ محبوب کو مٹھی میں کرنے کا عمل!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اس عمل کو کرنے کے بعد محبوب آپ کے بنا جینا ایک منٹ کے لیے بھی مشکل ہوگا۔ محبوب کو مٹھی میں کرنے کا ایک خاص عمل جو اس آرٹیکل میں شیئر کیا ہے۔ محبت کے حوالے سے بہت سارے وظائف ہیں لیکن یہ جو وظیفہ آپ کو بتا رہا ہوں بہت ہی باکمال وظیفہ ہے اور جو جو اس وظیفہ کو کرتا ہے ہنڈرڈ پرسنٹ کامیابی اس کے قدم کو چُومتی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب جس سے آپ محبت کرتے ہیں اور جس کو اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں جس کو اپنا دیوانہ کرنا چاہتے ہیں جس کو چاہتے ہیں کہ وہ آپ کے لیے ایسا ہو جائے کہ اس کو پھر آپ کے بنا کچھ نظر نہ آئے تو اس عمل کے ساتھ دوستی لگا لیں اور یہ عمل آپ کو آپ کا محبوب  مٹھی میں کر کے دینے کی طاقت رکھتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ جس کو کرنے کے بعد محبوب کے لیے آپ کے بغیر جینا محال ہو جائے گا / مشکل ہو جائے گا۔ اس کی نیندیں اُڑ جائیں گی اور وہ یہ خود کہے گا کہ پتہ نہیں ایسا کیا ہو چکا ہے کہ اب تمہارے سے بات کیے بغیر مجھ سے رہا نہیں جاتا تو آپ دل میں ضرور خوش ہوں گے کہ یہ میں نے عمل کیا اس سے مجھے یہ فائدہ ہوا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیے گا اور یہاں یہ عمل آپ نے روزانہ عصر کے بعد یا عشاء کی نماز کے فوراً بعد کرنا ہے اپنی جگہ سے اُٹھنا نہیں ہے۔ اُٹھنے سے پہلے پہلے آپ نے کرنا ہے اور تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ صرف تین سو 300 مرتبہ پڑھنا ہے عصر کے بعد پڑھیں یا عشاء کے بعد پڑھیں دونوں ٹائم آپ کے پاس ہیں اور دونوں ٹائم اگر پڑھیں گے تو ڈبل فائدہ ہوگا ایک ٹائم پڑھیں گے تب بھی آپ کو فائدہ ضرور ہوگا۔ گیارہ دن لگاتار آپ نے اس عمل کو کرنا ہے اس کی تصویر اور تصور میں عشاء کی نماز کے بعد کریں گے تو عشاء کے بعد یعنی جب تک رات کو بات نہیں کرے گا اس کو نیند نہیں آئے گی عصر کے بعد کریں گے تو عصر کے بعد کا جو ٹائم ہے اس کے لئے بےچینی کا ہوگا اور خود اس کا دل کرے گا کہ میں رابطہ کروں یا بات کروں یا جو بھی آپ چاہتے ہیں ویسا ہوگا پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

love ka wazifa

یہ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے کہنا ہے قلب قلبہ الیہ فلان علا حب فلان پہلے فلان پر اس کا نام دوسرے فلان پر محبوب کا نام اس طرح آپ نے تین سو 300 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے چند دن پڑھیں شروع میں تھوڑا ٹائم لگے گا لیکن اس کا فائدہ بہت ہوگا۔ گیارہ سے اکیس دن اس عمل کو ہر حال میں کرنا ہے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad