
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
9 رمضان المبارک بروز جمعہ رزق کے دروازے کھولنے کا انتہائی خاص عمل۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ آج 9 رمضان المبارک ہے اور دوسرا عشرہ شروع ہونے میں بھی ایک دن رہ گیا ہے۔ یہ پہلا عشرہ رحمت کا عشرہ ہے اس عشرے کے اندر زیادہ سے زیادہ عبادات کر لیں اللہ تعالیٰ سے رحمت مانگ لیں۔ جمعہ کا دن خاص دن ہوتا ہے اور اگر مہینہ دیکھا جائے تو 12 مہینوں میں سے افضل ترین مہینہ رمضان کا ہے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کے کم سے کم ستر رزق کے دروازے کھول دے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی کر دے مالدار کر دے تو اس جمعہ 9 رمضان المبارک یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
انتہائی آسان عمل ہے آپ نے کرنا کیا ہے کہ سحری سے لے کے افطاری تک بیٹھ کے ، چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں اس عمل کو کریں۔ کم از کم آپ نے 786 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
افطاری سے پہلے گیارہ مرتبہ پھر درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اس کے بعد دعا کریں۔ اس کو پڑھنے میں آپ کے دس منٹ لگ جائیں گے اور یہ دس منٹ آپ کی دنیا بدل دیں گے۔ یہ دس منٹ آپ کی قسمت بدل دیں گے ، یہ دس منٹ آپ کے نصیب کھول دیں گے۔ یہ دس منٹ آپ کے تمام بند رزق کے دروازے کھول دیں گے ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





