دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din dua qabool hone ka amal-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے دن دعا قبول ہونے کا مقبول عمل ہر مراد ، حاجت پوری بس ظہر تا عصر یہ پڑھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

بدھ کے دن دعا قبول ہونے کا مقبول عمل۔ ہر مراد ، ہر حاجت ، ہر خواہش ، ہر منت پوری ہوگی۔ بس ظہر تا عصر یہ پڑھیں۔ بدھ کا دن دُعا کی قبولیت کا دن ہوتا ہے۔ یہ تین دن ہیں بدھ ، جمعرات اور جمعہ بدھ کے دن جو دعا کی قبولیت کی گھڑی ہے وہ ظہر سے عصر ہے۔ جمعرات کے دن عصر سے مغرب ہے اور جمعہ کا دن جمعرات کی مغرب کے بعد سے جمعہ والے دن مغرب تک یہ دعا کی قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے اور دعا کی قبولیت کی گھڑی میں زیادہ سے زیادہ عمل کرنے چاہیئے تاکہ ہماری دُعائیں اللہ تعالیٰ قبول کر لے تو یہ آج کا ایک خاص عمل ہے اور یہ دعا کی قبولیت کے لیے ہے اور اس کا ٹائم بھی ظہرسے عصر کے درمیان ہے جیسے ہی آپ نے ظہر کی نماز پڑھنی ہے ایک تو ہمارا جو اسمِ اعظم ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے یہ ظہر سے عصر آپ نے گیارہ مرتبہ ضرور پڑھ لینا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اسمائے اعظم

یہ پڑھ کر دعا کریں گے اگلے بدھ تک آپ کی ساری دُعائیں قبول ہوتی ہوئی نظر آ جائیں گی دوسرا جب یہ آپ نے گیارہ مرتبہ پڑھ لیا اس کے بعد عصر تک چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یاارحم الراحمین

یہ پاکی میں پڑھنا ہے۔  اس کو کھلا پڑھیں جتنا پڑھ سکتے ہیں پڑھیں۔ روایات کے اندر آتا ہے جب انسان یہ پڑھتا ہے آسمانی دنیا کے جو دروازے ہیں وہ کھٹکنے لگ پڑھتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرشتوں کو مدد کیلئے بھیج دیتے ہیں اور ایسی مدد آئے گی کہ فرشتے آپ کے دعاؤں پر آمین کہیں گے اور آپ کی ہر حاجت مراد بھی ضرور پوری ہو جائے گی ضرور اس پر عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad