
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
بس روزانہ صرف پانچ منٹ اس عمل کو کریں۔ اللہ تعالیٰ فوراً آپ کو مالدار ضرور کر دے گا یعنی صرف پانچ منٹ آپ نے روزانہ کے دینے ہیں۔ تین ، چار ، پانچ ٹائم آپ نے یہ عمل کرنا ہے لیکن پانچ ٹائم کا عمل جب آپ اپنے پاس نوٹ کریں گے تو یہ صرف اور صرف پانچ منٹ بنیں گے۔ صرف پانچ منٹ اور اس پانچ منٹ کے بدلے میں آپ کو کیا ملے گا نمبر ایک اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، اولاد میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت عطا کرے گا۔ نمبر دو آپ کی آنے والی نسلیں کبھی کسی کی محتاج نہیں ہوں گی۔ نمبر تین اللہ تعالیٰ آپ کو مالدار کروڑپتی کر دیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ دن بھر میں صرف پانچ منٹ آپ نے پڑھنا ہے۔ اب دن بھر میں پانچ نمازیں ہیں۔ فجر ، ظہر ، عصر ، مغرب ، عشاء یعنی ہر نماز کے بعد پڑھنا ہے جو میں ابھی بتلاؤں گا۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کا یہ ایک نام آپ نے پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
صرف 71 مرتبہ ہر نماز کے بعد آپ نے اس کو پڑھنا ہے۔ یہ آپ کا ایک منٹ لگے گا تو پانچ نمازوں میں پڑھیں گے تو صرف پانچ منٹ آپ کے لگیں گے اور یہ پانچ منٹ آپ کی زندگی کو بدلنے کے لیے کافی ہیں۔ ایک مہینہ ، دو مہینے ، تین مہینے لگاتار اس عمل کو کرتے ہیں ان شاء اللہ برکتیں آپ کے گھر کے دروازے پر دستک ضرور دیں گی اور اللہ تعالیٰ اتنا نوازے گا پھر آپ کا جیب بٹوہ کبھی پیسوں سے خالی نہیں ہوگا تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





