
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جمعرات کے دن جو بھی تین سو مرتبہ یہ پڑھتا ہے اسے پورا ہفتہ بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت نصیب ہوتا ہے۔ یہ قرآنی عمل ہے اور اس عمل کو باوضو اور پاکی کی حالت کے اندر ہی کرنا ہے یعنی جن دنوں آپ پاک ہیں ان دنوں آپ نے یہ عمل کرنا ہے جن دنوں پاک نہیں ہیں تو ان دنوں اس عمل کو آپ نے چھوڑ دینا ہے۔ یہ عمل آپ پورا ہفتہ بھی کر سکتے ہیں ہر ٹائم کر سکتے ہیں ہر وقت کر سکتے ہیں لیکن جمعرات کے دن کے ہے خاص ہے۔ جب صبح اٹھیں گے نماز پڑھنے کے بعد ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں۔ ایک تسبیح تیسرا کلمہ پڑھنی ہے۔ اس کے بعد تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
مغرب سے پہلے پہلے اس کو مکمل کرنا ہے۔ مکمل پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیجئے گا ان شاء اللہ غیب کے خزانوں سے اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائیں گے پھر آپ کو امیر ، مالدار ، کروڑپتی ہونے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکے گی تو ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





