رزق کے وظائفوظائف

1Din mein crorepati banane ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

یہ وظیفہ آپ کو دولت سے مالا مال کر دے گا۔ صرف چند دن کی دیر ہے۔ کروڑپتی ہونے کے لیے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

یہ وظیفہ آپ کو دولت سے مالا مال کر دے گا۔ کروڑپتی ہونے کے لیے صرف چند دن کی دیر ہے۔ وہ دیر گیارہ دن کی ہو سکتی ہے زیادہ سے زیادہ اکیس دن کی ہو سکتی ہے ان دنوں میں رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا۔ یہ جو وظائف بتاتا ہوں بہت سارے لوگ کہتے ہیں آپ بہت گارنٹی دیتے ہیں تو اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ قرآنی وظائف ہیں۔ یہ وظائف اسمِ اعظم میں سے ہیں۔ یہ وظیفہ دعاؤں میں سے ہے اور یہ وظیفہ آپ دیکھ سکتے ہیں آپ پڑھ سکتے ہیں آپ اس کا ترجمہ کر سکتے ہیں آپ کسی سے پوچھ سکتے ہیں ان شاء اللہ وہ آپ کو یہ ضرور بتلائے گا کہ اس مقصد کے لیے یہ بہترین چیز ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے دن بھر میں 300 سے لے کے 1100 مرتبہ تک پڑھیں یعنی کم از کم اس کی تعداد 300 ہے اور زیادہ سے زیادہ اس کی تعداد 1100 ہے۔ اس کو وضو بے وضو پڑھا جا سکتا ہے۔ کوشش کریں کہ جن دنوں میں یہ عمل پڑھیں ان دنوں میں باوضو رہیں وضو ٹوٹ جائے تو دوبارہ کر لیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھیں۔

اللہ الصمد اللھم صل علی محمد وعلی ال محمد

بس چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حالت میں اس کو پڑھیں ان شاء اللہ دولت ہی دولت ملے گی اور رزق کی تنگی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی تو ضرور اس پر عمل کیجئے بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad