
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
دور گیا محبوب واپس آئے گا۔ نکاح نہیں کرتا فوراً نکاح کیلئے بھی راضی ہو جائے گا۔ یہ گزشتہ دنوں میرے پاس ایک بہن آئی اور ان کے جن کے ساتھ معاملات تھے وہ باہر ملک رہتے تھے۔ پاکستان میں تھے تب سب کچھ ٹھیک تھا جیسے ہی پاکستان سے باہر گئے تو ان بہن کا کہنا تھا کہ ان کو انہوں نے ہر جگہ سے بلاک کر دیا تو میں نے ان سے کہا کہ ایک بڑے ہی پیارا عمل ہے ان شاء اللہ وہ میں آپ کو دوں گا تو آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے وہ خود آپ کو انبلاک کرے گا۔ ان بہن نے عمل کیا اور آج انہوں نے بتایا کہ ان کے معملات پہلے جیسے ہو گئے ہیں تو میں نے سوچا کہ میں باقی لوگوں کے ساتھ بھی اس عمل کو شیئر کرتا ہوں تاکہ باقیوں کے بھی جو مسائل ہیں وہ حل ہو جائیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ پاک عمل ہے اس کو جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا اچھا ہے۔ یہ ایک دعا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
جب آپ نے نماز پڑھنی ہے فرض پڑھنے کے فوراً بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد 79 مرتبہ اس دعا کو پڑھنا ہے۔ پھر آپ کے پاس 100 ہونے کے لیے 21 رہ جائے گا تو 21 مرتبہ آپ نے ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے۔ سات ، گیارہ یا اکیس دن اس عمل کو کریں۔ سات دن سے پہلے پہلے بھی اس کا رزلٹ آئے تب بھی آپ نے مکمل پڑھنا ہے۔ ہر قسم کی غلط فہمی دور ہو جائے گی اور وہ خود ان بلاک کر کے آپ کے پاس آ جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





