رزق کے وظائفوظائف

Paison ki ashad zaroorat kay liye amal-Mufti Bilal Qadri

پیسوں کی اشد ضرورت کے وقت کیے جانے والا خاص عمل۔ لاکھوں لوگ اس عمل کو کرتے ہیں۔ لاکھوں کروڑوں کی حاجت پوری۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

پیسوں کی اشد ضرورت کے وقت کیے جانے والا خاص عمل۔ لاکھوں لوگ اس عمل کو کرتے ہیں۔ لاکھوں کروڑوں کی حاجت اس میں پوری ہوتی ہے یعنی لاکھوں کروڑوں لوگ کرتے ہیں اور لاکھوں کروڑوں کی حاجت پوری ہو جاتی ہے جو بھی کرتا ہے اس کی چاہے ضرورت ہزاروں کی ہے ، اس کی چاہے ضرورت لاکھوں میں ہے ، اس کی چاہے ضرورت کروڑوں میں ہے ، اس کی چاہے ضرورت اربوں میں ہے اللہ تعالیٰ سب کی مُرادوں کو حاجتوں کو پورا فرما دیتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے جس وقت پیسوں کی اشد ضرورت ہو اس وقت آپ تین تسبیح پڑھیں۔ اگر آپ کو اشد ضرورت نہیں ہے لیکن آپ چاہتے ہیں کہ ہمیشہ ہمارے رزق و روزی میں برکت رہے ، ہمیں تنگی پریشانی نہ ہو ، پیسوں کی کمی نہ ہو تو عصر کی نماز کے بعد روزانہ ایک تسبیح پڑھیں جب بھی پڑھیں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

 

یامفتح الابواب ویامسبب الاسباب ویاغیاث المستغیثین اغثنی اغثنی اغثنی المعطی ھو اللہ

جب اشد ضرورت ہو تو تین تسبیح پڑھ لیں اگر نارمل پڑھنا چاہتے ہیں تو روزانہ عصر کے بعد ایک تسبیح پڑھ لیں۔ کچھ عرصہ لگاتار پڑھ لیں ان شاء اللہ برکتیں اپنی زندگیوں میں خود دیکھیں گے۔ ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad