
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یہ اسمِ اعظم پڑھیں جو منہ سے نکلے گا ہو جائے گا۔ ایسا خاص الخاص وظیفہ کہ دنوں میں آپ کروڑپتی بھی ہوں گے ۔ آپ کی حاجتیں / مرادیں / خواہشیں / منتیں بھی پوری ہو جائیں گی۔ یہ خاص اسمِ اعظم ہے اور یہ میں نے آپ کے سامنے اکثر شیئر کیا ہے اور اس اسمِ اعظم کا ہمارے یہاں خانقاہ میں خاص ختم شریف بھی ہوتا ہے اور اس اسمِ اعظم کے صدقے سے مانگی ہوئی ہر دعا اللہ تعالیٰ قبول فرماتے ہیں تو یہ عمل آپ نے دو ٹائم کرنا ہے فجر کے بعد اور ایک مغرب کے بعد فجر کے بعد تین مرتبہ اور مغرب کے بعد بھی تین مرتبہ جس دن سے پڑھنا شروع کریں گے انشاءاللہ آپ کی مُرادیں ، حاجتیں ، خواہشیں ، منتیں پوری ہوتی ہوئی آپ کو اپنی آنکھوں سے نظر آ جائیں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف / اسمِ اعظم کی طرف وہ اسمِ اعظم جس سے مانگی ہوئی ہر دُعا اللہ تعالیٰ قبول فرما دیتے ہیں۔ جس وقت بھی پڑھیں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ والا اسمِ اعظم پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔
یہ تین تین مرتبہ بتائے ہوئے وقتوں میں پڑھیں۔ پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دُعا کریں ان شاء اللہ جو جو دُعائیں کریں گے اللہ تعالیٰ قبول فرمائے گا۔ کم از کم گیارہ دن کریں اور زندگی کا اگر حصہ بنائیں گے تو ان شاء اللہ ہر مشکل پریشانی دور ہوگی ، ہر حاجت / مُراد پوری ہوگی اور اللہ تعالیٰ بے حساب رزق عطا فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





