محبت کے وظائفوظائف

Husband wife mein muhabbat paida karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

میاں / بیوی محبوب میں عداوت ، جُدائی ختم کرنے کا طاقتور عمل۔ صرف 7 دن کریں اور معجزہ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

میاں / بیوی محبوب میں عداوت ، جُدائی ختم کرنے کا طاقتور پاورفل عمل ہے۔ صرف سات دن کریں اور اس کا معجزہ آپ نے خود دیکھنا ہے۔ عداوت یعنی آپس کے اندر جو دُشمنی ہو چکی ہے ، ایک دوسرے کو برداشت نہیں کر پا رہے ہیں۔ آپس میں لڑائیاں جھگڑے ہو گئے ہیں غلط فہمیاں ہو گئی ہیں یا کوئی تیسرا شخص درمیان میں آ گیا ہے۔ چاہے وہ میاں بیوی ہیں ، چاہے محبوب ہیں ، چاہے وہ جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں تو بڑا ہی آسان صرف سات دن کا عمل ہے جمعرات یا جمعے سے آپ نے شروع کرنا ہے سات دن آپ نے عمل کرنا ہے اور اس کو پڑھنے کی جو ترتیب ہے وہ بھی ایسے ہی پڑھنی ہے یعنی دن بھر میں آپ نے سات تسبیح اس کی پڑھنی ہیں جو ابھی میں بتلاؤں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس وظیفے کو آپ نے پاک حالت میں باوضو ہو کر پڑھنا ہے۔ خواتین جب پاک ہوں تب یہ عمل کریں۔

سلام علی عبادہ الذین الصطفیٰ سلام قولا من رب الرحیم

سات تسبیح پورے دن میں اس کی پڑھنی ہیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو نماز میں پڑھتے ہیں اور یہ جو ترتیب بتا رہا ہوں اسی ترتیب سے آپ نے پڑھنا ہے سب سے پہلے سلام قولا من رب الرحیم پڑھ کے اس کی تصویر پر دم کر دیں تصویر نہیں ہے نمبر کے اوپر کر سکتے ہیں آنکھیں بند کریں تصور میں دم کر سکتے ہیں اس کے بعد باقی سارا پڑھنا ہے۔ ساتھ ساتھ پڑھتے جائیں اور ساتھ ساتھ دم کرتے جائیں۔ سات دن میں ایسا رزلٹ ملے گا کہ سات جنم تک پھر وہ آپ سے دور نہیں جا سکے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad