دنوں کے وظائفوظائف

Sunday wazifa to become rich-Mufti Bilal Qadri

اتوار کا دن اور دولت والی خاص تسبیح پڑھتے جائیں اور مالدار ، کروڑپتی ہو جائیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

اتوار کا دن اور دولت والی خاص تسبیح پڑھتے جائیں۔ مالدار ، امیر کروڑپتی ہو جائیں گے۔ اتوار کا دن چھٹی کا دن ہوتا ہے اور اتوار کے دن زیادہ تر ہماری مائیں ، بہنیں گھروں کے کام کاج کپڑے وغیرہ میں مصروف ہوتی ہیں اور مرد حضرات بھی اپنے باہر کے کام کاج کو پورا کرتے ہیں تو اپنے کام کاج بھی کریں اور ساتھ ساتھ یہ دولت والی خاص تسبیح بھی پڑھتے جائیں ان شاء اللہ آپ ایسے مالدار ہوں گے کہ آپ کو خود پر بھی یقین نہیں آئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اتوار کو صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح تیسرا کلمہ کی پڑھیں اور سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے یہ وظیفہ پڑھیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

یاحنان یامنان حسبنا اللہ نعم الوکیل نعمم المولی ونعم النصیر

یہ وظیفہ پڑھ لیں  ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں خواتین بھی ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں آپ کے رزق ، دولت میں اضافہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad