رزق کے وظائفوظائف

Maaldar ameer hone ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

ستر ہزار فرشتوں کی دعا۔ ہر مراد ہر دعا پوری رزق ، روزی میں اضافہ۔ مالدار ، امیر ہو جائے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

ستر ہزار فرشتوں کی دعا۔ ہر مراد ہر دعا پوری رزق و روزی میں اضافہ۔ مالدار ، امیر ہونا ہے تو اس عمل کو اپنائیں۔ یہ عمل جو شخص پڑھتا ہے ستر ہزار فرشتے اس کے لیے دعا کرتے ہیں ایک تسبیح یعنی 100 مرتبہ فجر میں 100 مرتبہ مغرب میں پڑھنا ہے یا کم از کم آپ اس کو دن کے آغاز میں 100 مرتبہ پڑھ لیں۔ دو چار پانچ منٹ ، دس منٹ آپ کے لگ جائیں گے لیکن جب آپ اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھا کے دعا کریں گے فرشتے آپ کی دعا پر آمین ضرور کہیں گے۔ یہ گارنٹیڈ ہے کہ جس کی دعا پر فرشتے آمین کہہ دیں اس کی وہ مراد ، وہ حاجت ، وہ خواہش اللہ تعالیٰ اس کو جلد سے جلد چُٹکیوں میں ان شاء اللہ پوری فرما دیتا ہے اور اگر آپ کو رزق کی / روزی کی تنگی ہے ، مال کی پیسوں کی تنگی ہے اس عمل کو پڑھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس کو فجر اور مغرب دو ٹائم ہیں دونوں ٹائموں میں ایک ایک تسبیح پڑھ سکتے ہیں یا ایک ٹائم ہی پڑھ سکتے ہیں لیکن صبح کا آغاز اس سے کریں گے تو ان شاء اللہ وہ دن آپ کا بہترین گُزرے گا۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

ھو اللہ الذی لا الہ الا ھو علم الغیب والشھادۃ ھو الرحمٰن الرحیم

پڑھ کر اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں ان شاء اللہ جو دعا کریں گے پوری ہوگی۔ فرشتے بھی آپ کی دعا پر آمین ضرور کہیں گے اور اللہ تعالیٰ آپ کی مانگی ہر دعا قبول فرمائے گا اور رزق و روزی میں ان شاء اللہ خوب اضافہ ہوگا۔ کم از کم سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن اس عمل کو لازمی کیجیئے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad