رزق کے وظائفوظائف

Dolat kabhi khatam nhi ho gi bas ye wazifa kar lo-Mufti Bilal Qadri

دولت کبھی ختم نہ ہوگی۔ آپکے پاس پیسہ ہی پیسہ ہوگا۔ جتنا مانگو گے اللہ پاک 100 گُنا بڑھ کر نصیب کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

دولت کبھی ختم نہ ہوگی آپ کے پاس پیسہ ہی پیسہ ہوگا۔ جتنا مانگو گے اللہ پاک اس سے 100 گُنا بڑھ کر عطا کرے گا۔ آپ کو لاکھ کی ضرورت ہے تو کروڑ ملے گا۔ ایک کروڑ کی ضرورت ہے تو سو کروڑ ملے گا۔ جتنا آپ چاہو گے جتنا آپ مانگو گے اس سے سو گُنا بڑھ کر اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائے گا اور یہ اتنا آسان عمل ہے کہ آپ اس کو کسی بھی حالت میں پڑھ سکتے ہیں۔ کسی بھی ٹائم پڑھ سکتے ہیں وضو بے وضو پڑھ سکتے ہیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہیں کوئی قید نہیں ہے اس کی جس طرح آسانی ہو جس وقت آسانی ہو آپ پڑھنا چاہیں اس کو پڑھ لیں۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے جو نماز میں پڑھتے ہیں اس کے بعد 786 مرتبہ اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھنے ہیں۔

یاغنی یامغنی

صبح سے لے کر رات سوتے وقت تک 786 مرتبہ یہ نام پڑھنے ہیں۔ ایک نشست میں پڑھیں۔ مختلف نشستوں میں پڑھیں۔ ہر نماز کے ساتھ تقسیم کر کے پڑھیں۔ جس طرح بھی پڑھیں بس اس کو پڑھ لیں اگر بےحساب رزق ، بے تحاشہ دولت چاہتے ہیں تو ضرور عمل کیجئے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad