محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat k liye sab se mashoor wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبت کے اندر یہ 3 نام۔ یا اللہ ، یاودود ، یالطیف بہت طاقت رکھتے ہیں۔ ایک بار کر کے معجزہ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

محبت کے اندر اللہ تعالیٰ کے یہ تین نام۔ یااللہ ، یاودود ، یا لطیف بہت طاقت رکھتے ہیں ایک بار کر کے اس کا معجزہ بھی ضرور دیکھیں۔ محبت کے اندر یا کوئی بھی عمل آپ کریں مثال کے طور پر دولت کے لیے ، رزق کے لیے ، کاروبار کے لیے ، بیٹوں کے لیے ، شادی کے لیے ، محبت کے لیے ، گھر کے لیے کسی بھی قسم کا آپ کرنا چاہتے ہیں تو ہمیشہ کوشش کریں پاک عمل کریں۔ قرآنی عمل ہو ، دعا ہو ، اسمِ اعظم ہو کیونکہ اس میں طاقتیں ہیں۔ اس میں ایسی غائیبانہ طاقتیں ہیں جو نظر نہیں آتی لیکن پیچھے ورک کرتی ہیں اور ورک بھی ایسا جو صاف اور پاک ورک ہوتا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ یہ عمل ضرور کیجئے اور جو جو راضی نہیں ہیں ان کی تصویر پر ان کے تصور میں دم کیجئے اور رزلت دیکھیے۔ اللہ تعالیٰ کے یہ تین نام ہیں۔

یااللہ یاودود یالطیف

ان کو آپ نے 1100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ جس وقت پڑھیں گے اول و آخر آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے جو نماز میں پڑھتے ہیں۔ آپ نے ظہر سے عصر ، عصر سے مغرب یا عشاء سے سونے تک کے ٹائم میں یہ گیارہ سو مرتبہ پڑھنا ہے لیکن اس درمیان آپ نے کسی سے بات نہیں کرنی اس لیے تینوں ٹائم دیئے کوئی ایک ٹائم لے لیں یا تینوں ٹائموں میں بھی پڑھ سکتے ہیں۔ جس کو راضی کرنا ہے ، جس کو اپنا بنانا ہے اس پر دم کریں۔ شادی بھی ہو جائے گی ، شادی کی رُکاوٹیں بھی دور ہو جائیں گی اور چٹ منگنی فٹ بیاہ والی صورتحال بن جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad