محبت کے وظائفوظائف

Mehboob Ko Apna Deewana Bnanay ka Powerful Amal-Mufti Bilal Qadri

محبوب کو اپنا دیوانہ بنانے کا پاورفل عمل! سونے سے پہلے چند بار پڑھ لیں۔ ساری زندگی آپ کا غلام۔

in article

﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:

محبوب کو اپنا دیوانہ بنانے کا پاورفل عمل۔ سونے سے پہلے چند بار پڑھ لیں ساری زندگی آپ کا غلام / آپ کی مٹھی میں رہے گا جیسے کہیں گے ویسے ہی کرے گا۔ محبت کے حوالے سے ایک خاص اور مجرب عمل ہے۔ اس طرح چند وظیفے ایسے ہوتے ہیں جو محبت کے اندر طاقتور ہوتے ہیں ان کو ملانا اور اس کے بعد جو عمل نکلے وہ بڑھا فائدہ دیتا ہے۔ آج کے آرٹیکل میں ایسے ہی چند وظیفے اکھٹے کیے ہیں جو بہت زیادہ آپ کو فائدہ دیں گے۔ کوئی 3 یا 4 چیزیں جب مل جائیں تو بہت فائدہ دیتی ہیں۔  اب ایک وظیفہ ہے وہ بھی فائدہ دے رہا ہے دوسرا ہے وہ بھی فائدہ دے رہا ہے تو یہ جب اکھٹے سب مل جاتے ہیں تو اس کی پاور بہت زیادہ ہوجاتی ہے تو آج کے اس آرٹیکل کے اندر ایک پاورفل عمل دے رہا ہوں۔ ان شاء اللہ محبت میں آپ کو بہت فائدہ دے گا اور آپ خود اپنی زبان سے کہو گے اس وظیفے نے میری محبت واپس کردی ہے۔

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے سونے سے پہلے  79 مرتبہ پڑھنا ہے اور چھوٹا سا عمل ہے آسان سا عمل ہے اور کچھ وظائف ملا کر ہم نے اکھٹے کیے ہیں تو آپ نے کرنا کیا ہے سب سے پہلے اول و آخر 3 مرتبہ درود شریف پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے 79 مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

Mohabbat ka Wazifa

تو یہ  والی دعا آپ نے پڑھنی ہے اور اس دعا کو صرف اور صرف 79 مرتبہ پڑھنا ہے اور یہ جو عمل ہے یہ آپ نے کم از کم 11 رات لازمی کرنا ہے کوشش کریں جمعرات یا اتوار کی رات سے اس عمل کو شروع کریں۔ ضرور عمل کیجیئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad