
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہر اتوار اللہ تعالیٰ کے یہ 3 نام کثرت سے اس طرح پڑھا کریں۔ گھر سے ہر قسم کی بے برکتی ختم ہوگی اور کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ اللہ تعالیٰ کے تین نام ہیں ” یااللہ یاسلام یارحمٰن " اب اس کا ایک طریقہ کار ہے بس اتوار والے دن آپ نے اس کو پڑھنا ہے ویسے بھی اتوار چھٹی کا دن ہوتا ہے اور یہ عمل آپ ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے کر سکتے ہیں بس اتوار والے دن آپ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز میں پڑھتے ہیں۔ پھر ایک تسبیح آپ استغفار کی پڑھ لیں۔ ایک تسبیح ” تیسرا کلمہ " کی پڑھیں اور اس کے بعد سارا دن اس طرح سے یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آرہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ان تین ناموں کو آپ نے کم از کم 500 مرتبہ پڑھنا ہے یعنی اس سے کم نہیں پڑھنا اور اس سے جتنا زیادہ پڑھتے جائیں گے اتنا زیادہ فائدہ ہوگا۔ اس اتوار کو پڑھیں گے تو اگلا اتوار آنے سے پہلے پہلے آپ کو اس کا رزلٹ مل جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





