محبت کے وظائفوظائف

Ye wazifa kiya shohar her baat manane laga hai-Mufti Bilal Qadri

مفتی صاحب آپ کیا اس دعا کی برکت سے میرے شوہر میری ہر بات مانتے ہیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

مفتی صاحب آپ کیا اس دعا کی برکت سے میرے شوہر میری ہر بات مانتے ہیں۔ بہت بہت شکریہ آپ کے ریسپانس کا بھی اور یہ میں نے ٹائٹل / تھمبنیل بھی بنا دیا کیونکہ یہی ان بہن کے الفاظ تھے۔ آج کل 95٪ خواتین کے مسائل تقریباً یہی ہیں تو اگر آپ کے بھی شوہر کے ساتھ ایسے مسائل ہیں یا محبوب کے ساتھ ہیں اور آپ اس کو حل کرنا چاہتے ہیں لیکن نہیں حل ہو پا رہے یا وہ ہے کہ بات نہیں سنتا نہیں مانتا لڑائی جھگڑا کرتا ہے تو اس دعا کا سہارا لیں ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف بڑی ہی بہترین دعا ہے جب بھی دعا پڑھیں گے اگر ایک نشست میں پڑھنی ہے تب بھی اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے جو نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ والی دعا پڑھنی ہے جو سکرین پر آ رہی ہے۔

اللھم الجعل زوج قرۃ عینی وجعلنی قرۃ عینی اللھم الرزقنا السعادۃ ولمودۃ ورحمۃ وبارک لنا فی حیاتنا وذریتنا وجعلنا من عبادک الصالحین

اس دعا کو پورے دن میں صرف 79 مرتبہ پڑھنا ہے یعنی صبح جب اُٹھیں تو پڑھنا شروع کر دیں اور رات سونے سے پہلے پہلے 79 مرتبہ اس کو ضرور عمل کر لیں۔ ان شاء اللہ شوہر / محبوب کے حوالے سے تمام مسائل حل ہو جائیں گے اور اس کا ترجمہ بھی یہ ہے کہ اے اللہ! میرے شوہر کو میری آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے اور مجھے اس کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے۔ اے اللہ! ہمیں خوشی ، محبت اور رحمت عطا فرما دے۔ ہماری زندگی اور اولاد میں برکت عطا فرما اور ہمیں اپنے نیک بندوں میں شامل کر دے۔ یہ آج سے دعا کرنا شروع کر دیجئے گھر میں سکون ہوگا شوہر کی محبت ملے گی۔ آپس میں اتفاق ، اتحاد ، محبت پیدا ہو گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad