
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
بچیوں کی شادی کے لیے پریشان ہیں؟ من پسند شادی نہیں ہو پا رہی؟ صرف گیارہ رات یہ عمل کریں اور رزلٹ پھر خود بتائیں میں نہیں بتاؤں گا کہ آپ کی ہوگی نہیں ہوگی یہ رزلٹ آپ نے خود بتانا ہے۔ آج کل مجھے کافی زیادہ ماؤں کے میسیجز / کالز آ رہی ہیں کہ ہماری بچیوں کی شادیاں نہیں ہو رہی عمر گزرتی جا رہی ہے اور کوئی اچھا رشتہ نہیں مل رہا۔ رشتے تو آتے ہیں لیکن وہ رشتے ایسے ہوتے ہیں کہ کسی قابل نہیں ہوتے اور جو قابل رشتے ہوتے ہیں وہاں بات نہیں بنتی ہے اور جہاں ہم بات چلانا چاہتے ہیں وہاں بات ختم ہو جاتی ہے۔ بچیاں بھی بڑی پریشان ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ والدین بھی کر سکتے ہیں ، بچیاں بھی کر سکتی ہیں۔ لڑکے بھی اپنے لیے کر سکتے ہیں۔ مائیں اپنی بیٹی / بیٹے دونوں کے لیے کر سکتی ہیں۔ رات کو بستر پر لیٹ کے آپ نے 786 مرتبہ آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین یا سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں
یہ آپ نے 786 مرتبہ پڑھ لیا اگر 12:00 بجے سے پہلے وظیفہ کرنا شروع کریں گے تو پھر 12:00 بجے سے پہلے ہی مکمل بھی کرنا ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ آپ 12:00 بجے سے پہلے شروع کریں اور 12:00 بجے کے بعد ختم ہو یہ پھر دو دن مِکس ہو جائیں گے تو وہ آپ کا عمل خراب ہو جائے گا۔ ایک دن بھی اگر ناغہ کریں گے تو آپ کو یہ عمل دوبارہ سے شروع کرنا پڑے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




