دنوں کے وظائفوظائف

Jummah k din crorepati hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعۃ المبارک درودِ ابراہیمئ کے ساتھ اس وظیفے کی کثرت کریں۔ 7 دن میں اللہ تعالیٰ کروڑپتی کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جمعۃ المبارک درودِ ابراہیمئ کے ساتھ اس وظیفے کی کثرت کریں۔ سات دنوں میں اللہ تعالیٰ کروڑپتی کرے گا یعنی اس جمعہ پڑھیں گے اگلے جمعے تک اللہ تعالیٰ آپ کے رزق و روزی ، پیسوں میں ایسا اضافہ کر دیں گے کہ ان شاء اللہ آپ کروڑپتی ہو جائیں گے اور اگر جیب / بٹوے خالی ہیں اللہ تعالیٰ ان کو بھر دے گا۔ جمعہ کا دن دنوں کا سردار ہے اور اس دن کی جو عبادت ہے وہ بھی عبادتوں کی سردار ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعۃ المبارک تین تسبیح آپ نے درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہیں جو نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد تین تسبیح اس وظیفے کی آپ نے پڑھنی ہیں۔

ھو الاول والآخر والظاھر والباطن وھو بکل شیئ علیم

یہ تین تسبیح آپ پورے دن میں پڑھ سکتے ہیں اور اگر آپ ایک نشست میں پڑھنا چاہیں تب بھی پڑھ سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ آج کے دن ہی آپ کو اس کا نقدی رزلٹ مل جائے گا۔ ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad