محبت کے وظائفوظائف

Muhabbat ka best Ism E Azam-Mufti Bilal Qadri

ایسا پاک اسمِ اعظم جس سے آپ کی پاک محبت ہمیشہ کے لیے آپ کی ہو جائے گی۔ پڑھتے جائیں اور معجزہ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

ایسا پاک اسمِ اعظم جس سے آپ کی پاک محبت ہمیشہ کے لیے آپ کی ہو جائے۔ پڑھتے جائیں اور معجزہ دیکھتے جائیں۔ میں ہمیشہ معجزوں کی بات کرتا ہوں معجزہ وہ چیز ہوتی ہے کہ جو آپ کو ناممکن لگ رہی ہو لیکن وہ ممکن ہو جائے تو کچھ ایسے عمل ہوتے ہیں کچھ ایسے وظائف ہوتے ہیں جو آپ کی زندگیوں میں معجزے کرتے ہیں اور یہ عمل انہی میں سے ایک ہے۔ اس عمل کو کرنے کے بعد ان شاء اللہ معجزے آپ کو ہوتے ہوئے بھی نظر آ جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ عمل آپ عصر سے مغرب کریں یا رات سوتے وقت بستر پر لیٹ کے کریں۔ اول و آخر آپ نے تین مرتبہ ، سات مرتبہ یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں پھر 379 مرتبہ یہ والا وظیفہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

حم لاینصرون بحق ھو الرحمٰن الرحیم یابدیع

یہ وظیفہ ہر ناممکن کام کو ممکن کرتا ہے۔ آپ کے محبوب کے دل میں آپ کی محبت کو بڑھاتا ہے یعنی اگر محبت نہیں ہے ختم ہو چکی ہے یا جادو ہے ، تعویز ہے کچھ بھی ہے اس کو ختم کر دے گا اور جو محبت ختم ہوتی جا رہی ہے یا کم ہو چکی ہے اس کو بڑھا دے گا اور پھر ایسی محبت آپس میں ہو جائے گی کہ ان شاء اللہ پھر کوئی بھی چیز آپ کو جُدا نہیں کر پائے گی ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad