
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
سالوں مہینوں سے روٹھی ہوئی محبت اب دنوں میں بحال۔ محبوب اُلٹے قدموں واپس آئے گا اور اس عمل کے ذریعے واپس آئے گا۔ مثال کے طور پر محبوب کو روٹھے ہوئے مہینہ ہو گیا ، دو مہینے ہو گئے یہاں تک کہ ایک سال دو سال ہو گئے۔ نمبر بھی بلاک کر دیا ہے یا نمبر تبدیل کر دیا ہے تو اس عمل کے صدقے رابطہ واپس بحال ہو جائے گا۔ ہمیشہ اپنے وظائف کی یہ گارنٹی دیتا ہوں کہ یہ ایسے کام کرتے ہیں کہ وہ جو آپ کا بندہ ہے بندی ہے وہ خود آپ سے رابطہ کرے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ روٹھی ہوئی محبتوں کو بحال کرنے کے لئے بہترین ہے اور یہ وظیفہ آپ نے عشاء کی اذان اور نماز کے درمیان تین سو مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس وقت کے اندر اس عمل کی طاقت بہت زیادہ ہے سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین بھی اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔
اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے۔ اس کے بعد اس وظیفے کو 300 مرتبہ اذان اور نماز کے درمیان جو 15 منٹ ہوتے ہیں ان میں پڑھنا ہے اور اس کی تصویر پر ، اُس کے نمبر پر جس نمبر سے آپ کو بلاک کیا ہوا ہے دم کر دیں ایسا ان شاء اللہ رزلٹ ملے گا کہ آپ کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





