
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جُدائی ختم پرانی محبت پھر سے بحال! صرف ایک تسبیح صبح ، شام۔ رُوٹھے محبوب کو منانے کا طاقتور ترین عمل اور اس کے دل میں اس کے دماغ میں آپ کی ایسی محبت بیٹھ جائے گی کہ پھر وہ کبھی نکل نہیں پائے گی اور اتنی محبت ہو جائے گی کہ سوچ میں پڑ جائیں گے کہ یار کوئی شخص ہم سے اتنی محبت بھی کر سکتا ہے۔ جیسے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ شاید ہم نے دنیا میں اکیلے رہ جانا ہے کوئی ہم سے محبت نہیں کرے گا تو اگر وہ لوگ چاہتے ہیں کہ کوئی ہم سے محبت کرے ، ہماری بھی پسند کی شادی ہو تو وہ اس عمل کو پڑھنا شروع کر دیں پھر لوگ کہیں گے کہ یار قسمت ہو تو اس جیسی ہو ، نصیب ہوں تو اس جیسے ہوں ، محبوب ہو تو اس کے جیسا ہو۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس عمل کو آپ پڑھتے رہیں ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ آپ نے اس عمل کو شروع کر دینا جب آپ کی محبت بحال ہو جائے روٹھا ہوا مان جائے۔ آپ اس کو روک کر سکتے ہیں۔ روزانہ آپ کم از کم تین تسبیح اس کی ضرور پڑھ لیں۔ کسی بھی ٹائم پڑھ لیں عصر سے مغرب سب سے بہترین ٹائم ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
فلاں بن فلاں اب اگر اس کی ماں کا نام آتا ہے تو پھر فلاں بن فلاں لگائیں اگر نہیں آتا تو صرف فلاں کر لیں مثلاً اللھم سخرلی فلاں اصل میں ہوتا یہ ہے کہ جب ماں کا نام ہوتا ہے تو پھر وہ عمل مکمل ہو جاتا ہے اگر ماں کا نام نہیں آتا پھر تصویر ہونی چاہیے کہ آپ کہیں اللھم سخرلی فلاں نام لے کے اس کی تصویر دیکھیں تاکہ وہ بندہ سپیشل ہو جائے۔ اب جیسے ایک مثال دیتا ہوں وقاص نام ہے تو وقاص نام کے ہزاروں لاکھوں لوگ ہیں تو اگر تصویر ہو گی یا والدہ کا نام آتا ہو گا تو وہ عمل پھر اسی شخص پر اثر کرے گا۔ عمل کو پڑھنے کے بعد محبوب کی تصویر پر دم کیجئے ، دعا کیجئے جب تک وہ روٹھا مانتا نہیں ہے ، جب تک جُدائی ختم نہیں ہوتی اس عمل کو کرتے رہیں ان شاء اللہ چند دن میں آپ کو اس کا رزلٹ ضرور مل جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





