محبت کے وظائفمیاں بیوی کے وظائفوظائف

Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Amal-Mufti Bilal Qadri

میاں بیوی میں لڑائی ہے علیحدگی ہو رہی ہے۔ ناراض محبوب کو ہمیشہ کے لئے مٹھی میں کرنا ہے؟ یہ عمل کافی ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

میاں بیوی میں لڑائی ہے علیحدگی ہو رہی ہے۔ ناراض محبوب کو ہمیشہ کے لیے مٹھی میں کرنا ہے تو یہ عمل کافی ہے۔ یہ قرآنی عمل ہے اور اس عمل کو صرف پاکی کی حالت میں اور باوضو حالت میں کیا جاتا ہے۔ یہ قرآن پاک کی دو آیات ہیں جن کو ایک ساتھ ملا کے آپ نے پڑھنا ہے اور دو آیات کی ایک خاص تعداد ہے جس نے اس کو پڑھ لیا چاہے میاں بیوی ہیں آپس میں نااتفاقی ہے ، لڑائی جھگڑا ہے ، غلط فہمیاں ہیں یا شریر لوگ شرارت کر رہے ہیں تو اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے گا۔ میاں بیوی دوبارہ ایک ہوں گے اور آپس میں اتفاق ، اتحاد ، محبت ، الفت پیدا ہوگی۔ شوہر چلا گیا بیوی چلی گئی۔ گھر واپس بھی لوٹ کے آئیں گے۔ اسی طرح محبوب ہے جو ناراض ہو چکا ہے جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں اور جس سے آپ نے محبت کی ہے۔ ان سب معاملات کے لیے یہ عمل بہت زیادہ مجرب ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف عشاء کے بعد آپ بستر پر لیٹ کر سونے لگیں تین ، سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ قرآن پاکی دو آیات 179 مرتبہ پڑھنی ہیں جو سکرین پر آ رہی ہیں۔

سیجعل لھم الرحمٰن ودا

179 مرتبہ پڑھ کے آپ نے تصویر پر دم کر دینا ہے۔ اگر محبوب پاس ہے ناراض ہے تو کسی میٹھی چیز پر دم کر اُسے دے دیں۔ پانی میں دم کر دیں۔ چائے میں دم کر دیں۔ کم از کم گیارہ رات اس عمل کو لازمی کیجئے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad