رزق کے وظائفوظائف

Powerful wazifa for urgent money-Mufti Bilal Qadri

ارجنٹ پیسوں کی ضرورت کو اس اسمِ اعظم سے پورا ہوتا دیکھا۔ ہزاروں بار آپ بھی کروڑپتی ہو جائیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

ارجنٹ پیسوں کی ضرورت کو اس اسمِ اعظم سے پورا ہوتا دیکھا۔ ہزاروں بار آپ بھی کروڑپتی ہو جائیں۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے ارجنٹ پیسوں کی ضرورت ارجنٹ طور پر پوری ہو جائے تو یہ والا عمل کریں۔ یہ عمل پندرہ یا بیس دن نہیں بلکہ سات دن کے اندر اندر اپنا اثر دکھاتا ہے۔ بعض اوقات پہلے ہی دن اس کا رزلٹ مل جاتا ہے کیونکہ یہ غیب کے خزانوں سے ایسی مدد لے کے آتا ہے کہ آپ کی مانگی ہوئی ہر دعا قبول ہوتی ہے۔ آپ کی ارجنٹ پیسوں کی جو ضرورت ہے وہ ایسے چُٹکیوں میں پوری ہو جاتی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

ولسوف یعطیک ربک فترضیٰ

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے دن بھر میں باوضو ہو کر پاکی کی حالت میں کم از کم 500 مرتبہ پڑھنی ہے اول و آخر تین سات یا گیارہ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ آپ اس آیت کو چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے بھی پڑھ سکتے ہیں۔ ہر نماز کے ساتھ تقسیم کر سکتے ہیں کہ ہر نماز کے ساتھ ایک تسبیح آپ اس کی پڑھ لیں۔ رات سوتے وقت آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں صبح کی ٹائم پڑھ سکتے ہیں ایک نشست میں پڑھ سکتے ہیں۔ تھوڑا تھوڑا کر کے آپ پڑھ لیں جس طرح بھی پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ بس چوبیس گھنٹے میں 500 مرتبہ یہ والی تسبیح پڑھیں اور ارجنٹ پیسوں کی ضرورت فوری طور پر پوری ہو جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad