
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
اگر زندگی میں سکون چاہتے ہیں۔ خوب مال و دولت چاہتے ہیں۔ دن دُگنی رات چُگنی ترقی والا کاروبار چاہتے ہیں تو یہ عمل آپ نے ضرور کرنا ہے جو آج اس آرٹیکل میں آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔ اس عمل کو کیجئے اور اپنی زندگیوں میں سکون لے کے آئیں۔ رزق و روزی ، مال و دولت لے کے آئیں۔ اپنی زندگیوں میں خوشحالی لانے کے لئے اس تسبیح کی کثرت کر لیا کریں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو اولاد چاہتے ہیں وہ بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں کیونکہ اولاد کے لیے بھی یہ عمل بہت زیادہ بہترین ہے اور آپ نے کرنا کیا ہے کہ کم از کم اس عمل کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں تین تسبیح اس کی روزانہ پڑھیں اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
چھوٹا سا یہ عمل ہے آج سے ہی اس کو پڑھنا شروع کر دیجئے ان شاء اللہ زندگیوں میں خوشحالیاں آپ کو اپنی آنکھوں سے خود نظر آجائیں گی۔ ہر نماز کے ساتھ تقسیم کر کے پڑھیں۔ صبح شام پڑھ لیں ، ایک نشست میں 300 مرتبہ پڑھ لیں۔ سارا دن چلتے پھرتے پڑھیں۔ ہر حال میں پڑھ سکتے خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





