رزق کے وظائفوظائف

Har dua qabool hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ہر دعا فوراً قبول کروانی ہے۔ بےحساب رزق ، بےحساب دولت حاصل کرنی ہے؟

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ہر دعا فوراً قبول کروانی ہے۔ بے حساب رزق ، بے تحاشہ دولت حاصل کرنی ہے تو یہ عمل کر لیجئے۔ آج کل زیادہ مجھے کالز میسیجز آ رہے ہیں کہ کوئی دعا کی قبولیت کا وظیفہ بتا دیں یعنی ہم جب بھی اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھا کے دعا مانگیں اور اس دعا میں جو مانگیں ، جس کو مانگیں ، جو چیز مانگیں اللہ تعالیٰ فوراً ہمیں عطا فرما دے۔ تو آج کے آرٹیکل کے اندر ایک ایسا ہی عمل آپ کے سامنے لے کے آ رہا ہوں۔ آپ نے پانچ نمازیں پڑھنی ہیں۔ فرض نماز پڑھ لی سلام پھیر لیا اس کے بعد یہ دعا کرنی ہے فرض نماز کے بعد دعا قبول ہوتی ہے اور یہ وظیفہ جو پڑھنا ہے اس سے بھی دعا قبول ہوتی ہے یعنی دونوں چیزیں ایک ساتھ اکٹھی ہوگئی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف صبح کی ابتداء آپ نے اس سے کرنی ہے کم از کم ایک تسبیح اس کی پڑھ لیا کریں ایک تو وہ ایک تسبیح پڑھ لی۔ دوسرا پانچوں نمازوں میں صرف 11 مرتبہ دعا سے پہلے آپ نے اس وظیفے کو پڑھنا ہے۔ جیس ہی فرض نماز ختم ہوگی تین مرتبہ دوردِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ساتھ ہی آپ نے گیارہ مرتبہ یہ پڑھنا ہے جو سکرین پر آ رہا ہے۔

اللھم اغفرلی والولدی وللمؤمنین والمؤمنات والمسلمین والمسلمات

گیارہ مرتبہ پڑھنے کے بعد جو مانگنا ہے مانگیں۔ رزق مانگنا ہے ، روزی مانگنی ہے ، اولاد مانگنی ہے ، کاروبار مانگنا ہے ، پیسے مانگنے ہیں ، اچھی صحت مانگنی ہے جو بھی مانگنا ہے اس کو مانگیں پھر گیارہ مرتبہ یہ دعا پڑھیں پڑھ کے اپنے منہ پر ہاتھ کو پھیر لیں پورے دن مانگی ہوئی ہر ایک ایک دعا اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں گے ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad