دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat k din rizq aur dolat hasil karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کے دن رزق کا ڈھیر لگ جائے گا۔ تمام بندش ٹوٹ جائیں گی۔ آپ کا ہر رُکا کام ہو جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جمعرات کے دن رزق کا ڈھیر لگ جائے گا تمام بندش ٹوٹ جائیں گی۔ آپ کا ہر رُکا ہوا کام پورا ہو جائے گا کیوں ہو گا ایسا اس لیے ہو گا کہ یہ آج کا وظیفہ جو میں آپ کو دینے جارہا ہوں یہ آپ کے پاس موجود ہے اور آپ نے جمعرات کے دن فجر سے لے کے مغرب تک یا فجر سے لے کے رات تک یہ عمل خاص کرنا ہے۔ ایک جمعرات سے دوسری جمرات تک آپ نے خود دیکھنا ہے کہ آپ کے حالات بدلے ہیں یا نہیں۔ آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، برکت ہوئی ہے یا نہیں۔ آپ کی بندشیں چاہے وہ رزق کے حوالے سے ہیں ، چاہے اُولاد کے حوالے سے ہیں ، چاہے شادی کے حوالے سے ہیں۔ آپ کا ہر رُکا ہوا کام پورا ہوا ہے یعنی یہ آپ اپنی جاگتی آنکھوں سے خود دیکھیں گے اور زندگی میں ایسے ایسے معجزات ہوں گے کہ آپ خود بھی حیران ہو جائیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور جیسے میں نے بتایا ہے فجر سے مغرب تک یا فجر سے رات سونے تک دونوں آپ کے پاس ٹائم ہیں آپ ان وقتوں میں کر سکتے ہیں آپ نے کیا کرنا ہے کہ اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اس کے بعد یہ آپ نے پڑھنا ہے۔

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

آپ نے کم سے کم 1100 مرتبہ پڑھنی ہے اور زیادہ سے زیادہ اکتالیس سو مرتبہ پڑھنی ہے ایک نشیست میں پڑھیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں۔ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں پورا دن پڑھیں مغرب تک پڑھیں یا رات تک پڑھیں جب بھی آپ مکمل پڑھیں اس کے بعد درود شریف پڑھیں اس کے بعد ہاتھ اُٹھا کے اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے گا وہ رب رزق و روزی ، مال و دولت ، پیسہ و اولاد بھی دے گا۔ وہ آپ پر ہونے والی بندشیں بھی ختم فرمائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad