دنوں کے وظائفوظائف

Jummah k din dolat sy maalamal hone ki dua-Mufti Bilal Qadri

جمعۃ المبارک کی مختصر دعا۔ جس نے بھی پڑھا خوشحال ہوا نصیب کے بند تالے ہمیشہ کیلئے کھل گئے اور دولت سے مالا مال ہوئے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

جمعۃ المبارک کی مختصر دعا۔ جس نے بھی پڑھا خوشحال ہوا نصیب کے بند تالے ہمیشہ کے لیے کھل گئے اور دولت سے مالا مال ہوئے۔ یہ انتہائی مختصر دُعا ہے یعنی اگر آپ اس کو دیکھیں تو سات سے آٹھ الفاظ کے اوپر یہ مشتمل دعا ہے اور ایک مرتبہ پڑھنے میں تین سیکنڈ ہی لگتے ہیں۔ جمعہ کے دن کم از کم جو شخص اس کی تین تسبیح پڑھ لیتا ہے وہ سوچ بھی نہیں سکتا کہ اللہ تعالیٰ اس کو کتنا نوازے گا۔ آپ کا بٹوہ ابھی بالکل خالی ہے اس کے پڑھنے کے بعد بھر جائے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعے والے دن خصوصی طور پر ایک تسبیح فجر میں درودِ ابراہیمئ کی اور ایک تسبیح رات سوتے وقت درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے اور درمیان میں تین تسبیح اس دعا کی پڑھنی ہیں جو سکرین پر آ رہا ہے۔

رب انی لما انزلت الی من خیر فقیر

ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا ہر جمعہ کی یہ عادت بنالیں کہ کم از کم تین تسبیح اس کی پڑھیں ان شاء اللہ رب غیب سے آپ کے لئے اسباب پیدا فرما دے گا تو ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad