رزق کے وظائفوظائف

Crorepati honey ka powerful Ism E Azam-Mufti Bilal Qadri

جو شخص 300 مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھتا ہے۔ اسے کروڑپتی ہونے سے کوئی بھی روک نہیں سکتا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

جو شخص 300 مرتبہ روز یہ اسمِ اعظم پڑھتا ہے۔ اسے کروڑپتی ہونے سے کوئی بھی روک نہیں سکتا کیونکہ یہ اسمِ اعظم ایسا ہے کہ سرکارِ دو عالم ﷺ نے فرمایا کہ اس کو پڑھ کر مانگو جو بھی مانگو گے اللہ تعالیٰ عطا کرے گا۔ اگر آپ کے حالات بُرے ہیں ، تنگدست ہیں ، پریشانیاں ہیں ، رزق کی کمی ہے ، کاروبار ڈاؤن جا رہا ہے ، بےروزگاری ہے تو یہ پڑھیں اور مانگیں ان شاء اللہ تمہارے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں اضافہ ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف روزانہ 300 مرتبہ پڑھیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔

سبحانک اللھم وبحمدک لا الہ الا انت استغفرک واتوب الیک

یہ وظیفہ سات دن، گیارہ دن، اکیس دن، اکتالیس دن ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ آج سے ہی اس کو پڑھنا شروع کر دیں ان شاء اللہ آج سے ہی آپ کو اپنی زندگی بدلتی ہوئی نظر آئے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آپ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بُک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad