محبت کے وظائفوظائف

Mehboob Ko Chand Minto Mein Apna Tabaydaar Bnanen-Mufti Bilal Qadri

شوہر ، محبوب ، اولاد کو چند منٹوں میں تابعدار بنائیں!!! ساری زندگی مٹھی میں۔۔۔۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

شوہر ہے ، محبوب ہے ، اولاد ہے ، ان کو تابعدار بنانا چاہتے ہیں اس عمل سے چند منٹوں میں تابعدار ہو جائیں گے وہ ساری زندگی مٹھی میں رہیں گے یعنی آپ کی ہر بات کو مانیں گے یہ ایسا عمل ہے کہ جو سب کے لیے یعنی محبوب کو تابعدار کرنا چاہتے ہیں اس سے اپنی بات منوانا چاہتے ہیں تب یہ عمل کریں شوہر ہے وہ آپ کی بات نہیں مانتا اور جو آپ کہتے ہیں اس کے بلکل خلاف کرتا ہے جو اس سے کچھ باتیں آپ منوانا چاہتے ہیں وہ اس پر عمل کر سکتے ہیں اسی لئے بچے ہیں جو نافرمان ہو چکے ہیں بات نہیں مانتے ہیں یا غلط صحبتوں میں بیٹھتے ہیں یا غلط سوسائٹی کے ساتھ ان کا اٹھنا بیٹھنا ہے خدا نا خاستہ نشے یا اس چیز کےعادی ہو چکے ہیں تو یہ عمل کریں اور ان پر دم کریں پھر دیکھیئے گا تابعدار بھی ہو جائیں گے اور اس کا اتنا فائدہ ہوگا کہ پھر آپ کو کسی اور عمل کو کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی انتہائی آسان اور انتہائی چھوٹا سا عمل ہے جو اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو آپ نے کرنا کیا ہے کہ فجر کے ٹائم اٹھیں گے اب آپ کا جو محبوب ہے بچے ہیں شوہر پاس ہے تو بہت بہتر ہے دم کرنا پانی پر ان کو پلا دینا دوسری چیز یہ ہے کہ اگر پاس نہیں ہے تو آپ ان کی جو تصویر ہے پانی پیئیں آدھا پانی خود پی لیں آدھا پانی جو ہے وہ تھوڑا سا اس میں لے کے پانی اس کی تصویر پر چھڑکاؤ کر دیں اور باقی پانی آپ پی لیں تیسرا یہ ہے کہ آپ اس کی تصویر کو اپنے سامنے رکھ کر آپ اس کی نیت کر کے آپ وہ پانی جو ہے وہ پی سکتے ہیں۔ پڑھنا کیا ہے آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ ون سیونٹی نائن  179 مرتبہ فجر کی نماز کے بعد گیارہ ، اکیس ، اکتالیس دن کرنا ہے اور خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ ” حم لا ينصرون بحق یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں علا حب فلاں ” یہ ہر جائز محبت میں ہر چیز کے اندر کسی کو اپنے قابو میں کرنا کسی کے اپنے دل میں بات ڈالنا اس کے لئے آپ یہ عمل کر سکتے ہیں ضرور کیجیئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad