دنوں کے وظائفوظائف

Jumme k din har dua qabool hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

300 بار جمعہ کے دن کسی بھی وقت یہ پڑھ لیں۔ جو دعا کرو گے قبول ہو گی۔ رزق دولت میں اضافہ ہوگا۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

300 بار جمعہ کے دن کسی بھی وقت یہ تسبیح پڑھ لیں۔ جو دعا کرو گے قبول ہوگی۔ رزق ، دولت میں اضافہ ہوگا اور اللہ تعالیٰ ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کو کروڑپتی کر دیں گے۔ جمعہ کا دن بڑا ہی عظیم دن ہے اور ہفتے کے سات دنوں میں سب سے عظیم دن ہے۔ سب سے زیادہ فضیلت جمعہ کے دن کی ہے اور جمعہ کے دن کی ایک ایسی گھڑی ہے کہ اس گھڑی کے اندر انسان جو اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو عطا فرماتے ہیں اور وہ مختلف روایات کے اندر مختلف ٹائم آیا ہے لیکن ایک جو ٹائم ہے جمعہ کے بعد کا اور ایک ٹائم عصر کے بعد کا اس ٹائم کے اندر دعا قبول ضرور ہوتی ہے یہ والا عمل آپ نے کوشش کرنی ہے جمعہ والے دن جمعہ کے ٹائم یا جمعہ کے بعد سے عصر تک یا عصر سے مغرب تک صرف 300 مرتبہ پڑھنا ہے اور ایک بار پڑھنے میں آپ کا ایک سیکنڈ لگے گا یعنی 300 سیکنڈ صرف آپ کے لگیں گے یعنی کہ پانچ منٹ پانچ منٹ کا عمل ہے اور اس پانچ منٹ کے اندر اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی نہ کر دیں ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

ماشاءاللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ اشھد ان اللہ علی کل شیء قدیر

جمعہ کے دن کی جو بہترین اور سب سے اعلیٰ عبادت ہے وہ درود شریف کی ہے اس کی کثرت کریں کم از کم ایک تسبیح آپ نے جمعہ والے دن درود شریف کی ضرور پڑھنی ہے اور اس عمل کو آپ بتائے ہوئے وقتوں میں سے کسی میں بھی کر لیں۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ ان شاء اللہ  رزق ، دولت کبھی ختم نہیں ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad