
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
ایسا عمل جو سات سمندر پار محبوب کو تڑپا کر آپ کے پاس لے آئے۔ نہایت کرشماتی عمل یا ودود ، یالطیف کا تصوراتی عمل۔ جتنے لوگ خاص طور پر محبت کے حوالے سے عمل کرتے ہیں یا میاں بیوی یاودود ، یالطیف کو سمجھ سکتے ہیں کہ کتنا طاقتور عمل ہے محبت کے اندر یہ ایک لفظ یاودود ایسا پاورفل عمل ہے کہ جیسے میں اس کی مثال دوں گا کہ آپ کو سر درد ہے جسم میں درد ہے دو پیناڈول آپ کھا لیں اور دیکھیں آپ کو کیسے فوری طور پر فرق پڑتا ہے تو یہی یاودود ہے اب بعض اوقات لوگوں کو اس طرح فائدہ نہیں ملتا کیوں نہیں ملتا وہ اس لیے کیونکہ وہ مسئلہ ایسا ہے کہ پیناڈول کہتے ہیں کہ جو نارمل مسائل ہیں وہ اس سے حل ہو جاتے ہیں اسی طرح محبت کے اندر جو نارمل مسائل ہیں وہ یاودود ، یا لطیف سے حل ہو جاتے ہیں لیکن اگر اس میں زیادہ مسائل ہیں تو پھر اس کے لیے خاص اسمِ اعظم کرنے پڑتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس وظیفے کو آپ نے اس ترتیب سے کرنا ہے اور یہ کم از کم گیارہ دن لگاتار کرنا ہے اس میں وقفہ نہیں کرنا۔ اگر ایک دن بھی آپ چھوڑتے ہیں تو آپ کو دوبارہ سے شروع کرنا پڑے گا۔ یہ ایسا معجزاتی وظیفہ ہے کہ سات دن میں اگر آپ کا محبوب ملک سے باہر بھی ہے تو آپ کی محبت اس کو کھینچ کر آپ کے پاس لے آئے گی۔
دن میں پانچ نمازیں ہیں اب ہر نماز کے بعد آپ نے تین سو 300 مرتبہ اس کو پڑھنا ہے اور جب بھی پڑھیں گے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ صبح آپ نے یاودود پڑھنا ہے پھر مغرب میں آپ نے یا لطیف پڑھنا ہے پھر عشاء میں آپ نے یا ودود پڑھنا ہے اور پھر رات سوتے وقت بستر پر لیٹ کے آپ نے یا لطیف پڑھنا ہے اور اس کو آپ نے 11:10 بجے پڑھنا ہے۔
اس میں ایک وقت بھی آپ چھوڑیں گے آپ کو دوبارہ سے عمل کرنا پڑے گا لیکن یہ اگر پورا کر لیتے ہیں گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ گیارہ دن میرے بتائے ہوئے اس طریقے پر عمل کر لیں اور اس کے بعد آپ کا محبوب آپ کے طریقے پر ساری زندگی چلے گا اور جہاں بھی ہو گا آپ کی محبت اسے کھنیچ کر آپ کے پاس لے آئے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





